MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

سی ٹی ڈی نے سابق سرکاری پراسیکیوٹر کو کالعدم بی ایل اے سے تعلقات کے الزام میں گرفتار کر لیا

Last updated: اگست 22, 2025 8:18 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کوئٹہ: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے جمعہ کے روز ڈاکٹر عثمان قاضی کے قریبی ساتھی میر خان لہڑی کو کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی معاونت کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق میر خان لہڑی نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے قانون کی ڈگری حاصل کی اور بعد ازاں بلوچستان حکومت میں پراسیکیوٹر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ اس دوران ان پر الزام ہے کہ انہوں نے بی ایل اے کے کارندوں کو سہولت فراہم کی۔

ابتدائی تحقیقات سے انکشاف ہوا ہے کہ ملزم درجن سے زائد جرائم میں ملوث رہا ہے۔ سی ٹی ڈی نے اس کے کردار اور کالعدم تنظیم سے تعلقات کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈاکٹر عمر عادل سوشل میڈیا پر نفرت انگیز تقاریر اور نازیبا زبان استعمال کرنے پر گرفتار
Next Article نوئیڈا میں بھارتی پولیس نے جعلی ’کرائم بیورو‘ پکڑ لیا، چھ افراد گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

"سچل پولیس کی بڑی کارروائی، مزاحمت پر فائرنگ سے 12 سالہ بچے کا قاتل گرفتار”

By Jaweria Ahmed
پشاور ہائی کورٹ: ’قائد اعظم‘ نامی شہری کی ملک بدری معطل، نادرا بورڈ سے رجوع کرنے کا حکم
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پشاور ہائی کورٹ: ’قائد اعظم‘ نامی شہری کی ملک بدری معطل، نادرا بورڈ سے رجوع کرنے کا حکم

By Ayesha Masood
نیب کراچی کی ییلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات شروع
تازہ ترینعدالت اور جرائم

نیب کراچی کی ییلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات شروع

By Ayesha Masood
وائٹ ہاؤس نامہ نگاروں کے عشائیے پر فائرنگ، حکام کے مطابق ٹرمپ ممکنہ ہدف تھے
internationalعدالت اور جرائم

وائٹ ہاؤس نامہ نگاروں کے عشائیے پر فائرنگ، حکام کے مطابق ٹرمپ ممکنہ ہدف تھے

By Mabruka Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?