MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترین

شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یومِ پیدائش آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

Last updated: نومبر 9, 2025 11:31 صبح
Aiza Uddin
Share
SHARE

لاہور — شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 148واں یومِ پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر مختلف شہروں میں تقریبات، سیمینارز اور مشاعرے منعقد کیے جا رہے ہیں تاکہ اس عظیم مفکر، شاعر اور رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا سکے جنہوں نے برصغیر کے مسلمانوں میں خودی اور آزادی کا شعور بیدار کیا۔

 

یومِ اقبال کا آغاز مزارِ اقبال لاہور پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب سے ہوا، جہاں پاکستان نیوی کے دستے نے سلامی دی اور پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں۔

 

مختلف تقریبات میں مقررین نے علامہ اقبال کے افکار اور فلسفہِ خودی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اقبال کا پیغام آج بھی نوجوانوں کے لیے رہنمائی کا سرچشمہ ہے۔ تعلیمی اداروں میں تقاریر اور شاعری کے مقابلوں کا اہتمام کیا گیا تاکہ نئی نسل کو اقبال کے افکار سے روشناس کرایا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی میں خنکی کے بعد ڈینگی کے کیسز میں کمی
Next Article ایچ پی وی ویکسین کے نتائج نہ مل سکے، سندھ حکومت نے پھر بھی ویکسین کیلئے 797 ملین روپے مختص کردیے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

تازہ ترینکھیل

تاریخی تعاقب! جنوبی افریقہ نے 359 رنز کا ہدف پورا کرکے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

By Salman Khan
ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی
تازہ ترینکھیل

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی

By Niaz Ali
تازہ ترینکاروبار اور تجارت

ٹماٹر، پیاز، آلو کی قیمتوں میں نمایاں کمی؛ مہنگائی میں 0.64 فیصد کمی

By Salman Khan
تازہ ترین

اہم قانون سازی کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس ایک ہی دن طلب

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?