MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

شاہد کپور کا خاندان حافظ آباد سے تعلق رکھتا تھا، والد پنکج کپور کا انکشاف

Last updated: اکتوبر 9, 2025 2:19 صبح
Sameer Sheikh
Share
SHARE

بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور شاہد کپور کے والد پنکج کپور نے ایک پوڈکاسٹ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کا خاندان تقسیمِ ہند سے قبل پاکستان کے شہر حافظ آباد میں رہائش پذیر تھا۔

انھوں نے بتایا کہ "ہمارا خاندان حافظ آباد میں رہتا تھا، میرے دادا سرکاری ملازم تھے، اس لیے ان کے تبادلے مختلف شہروں میں ہوتے رہتے تھے۔”

پنکج کپور نے مزید کہا کہ تبادلوں کے باوجود ہمارا خاندانی گھرانہ حافظ آباد ہی میں تھا جہاں کپور فیملی ایک مشترکہ خاندان کی صورت میں رہتی تھی۔

اداکار نے بتایا کہ ان کے والد نے لاہور کے ایف سی کالج (Forman Christian College) سے تعلیم حاصل کی، وہ نہ صرف ایک شاندار طالب علم تھے بلکہ معروف مصنف، مقرر اور میگزین ایڈیٹر بھی رہے۔

پنکج کپور کے مطابق، "میرے والد لاہور میں طالب علمی کے زمانے میں اپنے انداز اور شخصیت کے باعث اُس دور کے سب سے بااثر اور اسٹائلش افراد میں شمار ہوتے تھے۔”

انھوں نے مزید بتایا کہ ہمارا خاندان تقسیمِ ہند سے کچھ عرصہ قبل ہی بھارت منتقل ہوگیا تھا، تاہم "جب تک ہم حافظ آباد میں رہے، ہمیں کسی قسم کی تکلیف یا امتیاز کا سامنا نہیں ہوا۔”

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فیصل آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشدد، مالک اور اہلیہ گرفتار
Next Article ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی 28 نومبر 2025 کو ہوگی نمائش
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

وسیم اکرم کا نیاز اسٹیڈیم میں مجسمہ وسیع پیمانے پر تنقید کی زد میں

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

جب نوستالجیا ملا مصنوعی ذہانت سے “عینک والا جن” کی جادوی واپسی

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

پاک–چین فیشن شو: عظیم دیوارِ چین پر ثقافت اور دوستی کا حسین امتزاج

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

پوپ لیو چودھواں کی میزبانی میں کیٹ بلانشیٹ، کرس پائن اور دیگر ہالی ووڈ ستاروں کی ویٹیکن میں خصوصی نشست

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?