MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

فیصل آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشدد، مالک اور اہلیہ گرفتار

Last updated: اکتوبر 8, 2025 11:06 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

فیصل آباد – تھانہ سول لائن کے علاقے میں 13 سالہ کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گھر کے مالک حبیب سلیم اور ان کی اہلیہ صدف نے مبینہ طور پر بچی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق سفاک ملزمان نے بچی کے جسم کو گرم چمٹے سے جلایا اور اس کے بال کاٹ دیے۔ تھانہ سول لائن پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کی چیئرپرسن سارہ احمد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فیصل آباد کی ٹیم کو متاثرہ بچی اور اہل خانہ سے فوری رابطے کی ہدایت جاری کی۔

سارہ احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ برداشت ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ متاثرہ بچی کو مکمل معاونت فراہم کی جائے گی اور ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہری پور کے طلبہ کا کالجز کو آؤٹ سورس کرنے کے حکومتی منصوبے کے خلاف احتجاج
Next Article شاہد کپور کا خاندان حافظ آباد سے تعلق رکھتا تھا، والد پنکج کپور کا انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت جعلی نمبر پلیٹ پر پہلی گرفتاری

By Hamza Baig
وزیراعظم شہباز شریف: انسانی سمگلنگ کے متاثرین مجرم نہیں، قانونی کارروائی کا رخ بدلنے کا حکم
تازہ ترینعدالت اور جرائم

وزیراعظم شہباز شریف: انسانی سمگلنگ کے متاثرین مجرم نہیں، قانونی کارروائی کا رخ بدلنے کا حکم

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

“راوت میں برطانیہ پلٹ شخص کی مبینہ اجتماعی زیادتی؛ مقدمہ درج، ملزمان کی تلاش جاری”

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?