MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور: بچے کو ڈھال بنا کر وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ گرفتار

Last updated: جنوری 3, 2026 4:59 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور میں پولیس نے بچے کو ڈھال بنا کر لوٹ مار کرنے والے چور و ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی ڈی آئی جی آپریشنز کی جانب سے اے ایس پی گلبرگ رجندر میگھوار کو دیے گئے خصوصی ٹاسک پر عمل درآمد کے تحت کی گئی۔

پولیس کے مطابق ایس ایچ او گلبرگ تیمور عباس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سلطان پارک سے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا۔ ملزمان خود کو فیملی ظاہر کر کے مختلف مارکیٹس میں شہریوں کی ریکی کرتے تھے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ موقع ملتے ہی ملزمان شہریوں کے موبائل فونز، موٹر سائیکلیں اور دیگر قیمتی سامان چرا لیتے تھے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو واردات کے بعد فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید فوٹیج میں ملزمان کو بچے کے ہمراہ موٹر سائیکل پر فرار ہوتے ہوئے بھی دیکھا گیا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ گرفتاری سے بچنے کے لیے بچے کا استعمال کرتے تھے۔

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے دو موبائل فونز، چوری شدہ موٹر سائیکل اور ایک پستول برآمد کر لیا ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے کامیاب کارروائی پر ایس ایچ او گلبرگ تیمور عباس اور ان کی ٹیم کو شاباش دی۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق گرفتار ملزمان صدام اور یوسف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دو خواتین چور گرفتار، قیمتی سامان برآمد
Next Article حکومت کا نجی اسکولوں کے طلبہ کے لیے مفت لیپ ٹاپ اسکیم کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

چشتیاں: دلہن کو سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ قتل، شوہر، سسر اور جیٹھ گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: لی مارکیٹ میں تجاوزات آپریشن کے دوران اسسٹنٹ کمشنر پر پیٹرول بم حملہ، محفوظ رہے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی ریکشاہ ایسوسی ایشن کے صدر کا سیکشن 144 کے خاتمے کا مطالبہ، احتجاج کی دھمکی

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد، خاتونِ خانہ شوہر سمیت فرار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?