MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد، خاتونِ خانہ شوہر سمیت فرار

Last updated: اکتوبر 29, 2025 8:01 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: لاہور کے علاقے غازی آباد میں کمسن گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

پولیس کے مطابق 9 سالہ مقدس نامی بچی تاج باغ کے علاقے میں ناہید نامی خاتون کے گھر کام کرتی تھی۔ ایک روز قبل مقدس نے چھٹی کی جس پر ناہید بچی کے گھر پہنچی اور وہاں مبینہ طور پر اس پر تشدد کیا۔

تشدد کے دوران مقدس کے منہ سے خون بہنے لگا، جس کے بعد ملزمہ ناہید اپنے شوہر سہیل کے ہمراہ موقع سے فرار ہوگئی۔

اہلِ محلہ نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔ غازی آباد پولیس نے بچی کی والدہ ثمینہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اے این ایف کی بڑی کارروائی، ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
Next Article اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی بڑی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

پشاور کے علاقے فقیرآباد میں گھر میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ٹیلر ماسٹر اسرار گل کے اندھے قتل کا ڈراپ سین — تھانہ شاہ پور پولیس نے مرکزی ملزم اور سہولت کار گرفتار کرلیے پ

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

: وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری کا سینٹرل جیل کراچی کا دورہ، اصلاحات کے خصوصی اقدامات کا آغاز

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

صوبہ پنجاب میں موبائل پولیس سٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ متعارف کروا دیا گیا

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?