MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

لندن میں پیش آنے والے واقعے پر ماہرہ خان کا ردعمل سامنے آ گیا

Last updated: جون 13, 2025 3:40 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

اداکارہ ماہرہ خان نے لندن میں اپنی فلم کی پروموشن کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر آخرکار خاموشی توڑ دی ہے۔

ماہرہ خان اور ہمایوں سعید ان دنوں اپنی نئی فلم لو گرو کی تشہیری مہم کے لیے امریکا، لندن، دبئی اور پاکستان کے مختلف شہروں کا دورہ کر چکے ہیں۔ تاہم لندن میں ایک میٹ اینڈ گریٹ تقریب کے دوران بدانتظامی کے باعث ایک ناپسندیدہ واقعہ رونما ہوا۔

تقریب کے دوران ماہرہ خان شدید ہجوم میں گھر گئیں جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار ان کے حد سے زیادہ قریب آ گیا، جس پر ماہرہ خاصی غیرمحفوظ اور پریشان دکھائی دیں۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں نے منتظمین پر تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اتنی بڑی فنکارہ کے لیے مؤثر سیکیورٹی کا بندوبست کیوں نہیں کیا گیا۔

اسی موقع پر ہمایوں سعید نے صورت حال کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے فوری طور پر ماہرہ کا دفاع کیا۔ وہ نہ صرف ان کے سامنے آ گئے بلکہ ہجوم کو پیچھے ہٹنے کا بھی کہا۔

بعد ازاں، ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کے دوران ماہرہ خان سے جب اس واقعے پر سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا، ’’میں خود کو ایک مضبوط عورت سمجھتی ہوں اور عام طور پر کسی مشکل وقت میں کسی کی طرف نہیں دیکھتی، میں ظاہر نہیں کرتی کہ مجھے کسی کی مدد چاہیے، لیکن اُس لمحے ہمایوں سامنے تھے۔ جب میری نظر ان سے ملی، تو کچھ کہے بغیر وہ سمجھ گئے کہ میں ناخوش اور غیرمحفوظ محسوس کر رہی ہوں، اور وہ فوراً میری مدد کو آگئے۔‘‘

ہمایوں سعید نے بھی اپنی بات میں کہا کہ انہیں لگا کہ ماہرہ کو تحفظ کی ضرورت ہے، اور اگر ایسی صورتحال کسی بھی عورت کے ساتھ ہو تو وہ ضرور آگے بڑھیں گے — چاہے وہ ماہرہ ہوں یا کوئی اور۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اربا‍ز خان نے شان شاہد کو پاکستانی فلم انڈسٹری کے زوال کا ذمہ دار قرار دے دیا
Next Article ارینج میرج پر عتیقہ اوڈھو کی رائے، سوشل میڈیا پر مختلف ردعمل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جامعہ کراچی: ہفتے میں دو روز آن کیمپس کلاسز کا اعلان
تعلیم
مارچ 30, 2026
سائبر خطرات سے بچاؤ: علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں بوٹ کیمپ
تعلیم
مارچ 30, 2026
لیڈی ولنگڈن اسپتال: آپریشن تھیٹر میں گارڈ کا خاتون کو انیستھیزیا لگانے کا انکشاف
Health
مارچ 30, 2026
ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، ڈریپ کا اہم بیان آگیا
Health
مارچ 30, 2026
لاہور میں ڈاکٹروں نے 3 ماہ کے بچے کے پیٹ سے لوہے کا واشر نکال کر اس کی جان بچالی
Health
مارچ 30, 2026
ذیابیطس کے نئے علاج کی آزمائش، متعدد مریض شفایاب
Health
مارچ 30, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

آسکر یافتہ شرمین عبید چنائے شارٹ فلم ڈونٹ بی لیٹ، مائرہ کی ایگزیکٹو پروڈیوسر بن گئیں

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

"نوٹوں پر تصویر مرد کی، فیصلے عورت کے! نعمان اعجاز کا طنزیہ سچ سب پر بھاری”

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

ہالی وُڈ کی راہ پر ہانیا عامر! زارا نور عباس کا جذباتی پیغام وائرل

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

مشّی خان کے تہلکہ خیز انکشافات: کراچی کی ہیلووین پارٹیاں نئی بحث کا باعث بن گئیں

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?