MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

نبیل ظفر کا دلچسپ مؤقف: کراچی کی سڑکوں پر گاڑی چلانے والوں کو چالان نہیں، انعام ملنا چاہیے

Last updated: نومبر 3, 2025 7:55 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

کراچی – معروف اداکار نبیل ظفر نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ کراچی کی سڑکوں پر گاڑی چلانے والے شہریوں کو جرمانے کے بجائے انعام دیا جانا چاہیے، کیونکہ اس شہر میں ڈرائیونگ کرنا کسی کارنامے سے کم نہیں۔

سوشل میڈیا پر ای چالان سسٹم پر تبصرہ کرتے ہوئے نبیل ظفر کا کہنا تھا کہ جو شخص کراچی کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں، بے ہنگم ٹریفک اور لاپرواہ ڈرائیورز کے درمیان اپنی گاڑی کو بحفاظت منزل تک پہنچا دیتا ہے، اسے چالان نہیں بلکہ داد ملنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کے شہری روزانہ ٹریفک جام، خراب سڑکوں اور بدانتظامی کا سامنا کرتے ہیں، لیکن اس کے باوجود صبر و تحمل کے ساتھ ڈرائیونگ کرتے ہیں، جو واقعی قابلِ تعریف ہے۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے شہر کی مختلف شاہراہوں پر ای چالان سسٹم نافذ کر دیا ہے، جس کے بعد ہزاروں شہریوں کو جرمانے موصول ہو چکے ہیں۔ تاہم عوام اور مختلف سیاسی جماعتوں نے اس اقدام پر تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پہلے سڑکوں کی حالت بہتر بنائی جائے، پھر چالان سسٹم پر عمل کیا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا، اہم آرٹیکلز میں تبدیلیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
Next Article مشّی خان کے تہلکہ خیز انکشافات: کراچی کی ہیلووین پارٹیاں نئی بحث کا باعث بن گئیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

شرمیلا فاروقی نے صبا قمر کے ڈرامے ’پامال‘ کی تعریف کی — شادیوں میں عورتوں پر ہونے والے خاموش ظلم کو اجاگر کرنے پر سراہا

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

طلحہ انجم دوبارہ اسپوٹیفائی پاکستان کے ٹاپ چارٹس میں سرِ فہرست

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

شيفالی جریوالا، ’کانٹا لگا‘ فیم اور بگ باس اسٹار، 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کی راہیں جدا، طلاق کی تصدیق

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?