MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پاکستانی سائبر حملہ: بھارتی دفاعی اداروں کی ویب سائٹس ہیک، حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش

Last updated: مئی 25, 2025 5:28 شام
Niaz Ali
Share
پاکستانی سائبر حملہ: بھارتی دفاعی اداروں کی ویب سائٹس ہیک، حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش
پاکستانی سائبر حملہ: بھارتی دفاعی اداروں کی ویب سائٹس ہیک، حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش
SHARE

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے نہ صرف عسکری محاذ پر مؤثر کارروائیاں کیں بلکہ ڈیجیٹل محاذ پر بھی دشمن کو سخت پیغام دیا۔ پاکستانی سائبر ٹیموں نے حالیہ دنوں میں بھارت کے اہم دفاعی اور توانائی سے متعلق اداروں کی متعدد ویب سائٹس کو ہیک کر کے نہ صرف انہیں ناکارہ بنایا بلکہ ان کا حساس ڈیٹا بھی حاصل کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ہیک کی گئی ویب سائٹس میں آسام رائفلز، ڈپارٹمنٹ آف اٹامک انرجی کا پورٹل اور انڈین ڈیفنس پروڈکشن شامل ہیں۔ ان سائٹس پر پاکستانی ہیکرز نے "بھارت دہشتگردی کی آماجگاہ ہے” اور "انڈین دہشتگردی کے ثبوت” جیسے پیغامات آویزاں کیے، جو بعد ازاں سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ انڈین ڈیفنس پروڈکشن کی ویب سائٹ سے حاصل کردہ حساس معلومات کو ڈارک ویب پر فروخت کے لیے پیش کیا جا چکا ہے، جس پر بھارتی سیکیورٹی اداروں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔

اس سے قبل پاکستانی سائبر ٹیم نے مہاراشٹرا اسٹیٹ الیکٹرسٹی ٹرانسمیشن کمپنی لمیٹڈ (MSETCL) پر بھی سائبر حملہ کیا تھا، جس کے نتیجے میں ریاست بھر کی بجلی بند ہو گئی تھی۔ اس حملے میں نہ صرف بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی بلکہ تمام کمرشل اور ڈومیسٹک میٹرز کا ریکارڈ بھی ضائع کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا اور حکومتی ادارے فی الحال ان دعوؤں پر مکمل خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں، تاہم سیکیورٹی ماہرین اس صورتحال کو انتہائی سنگین قرار دے رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا بھر کے سکھ بھارت سے نالاں، پاکستان پر مکمل اعتماد: سردار رمیش سنگھ اروڑا دنیا بھر کے سکھ بھارت سے نالاں، پاکستان پر مکمل اعتماد: سردار رمیش سنگھ اروڑا
Next Article پاکستان اور بھارت سیز فائر پر تیار ہوگئے: ڈونلڈ ٹرمپ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
بریکنگ نیوز
جولائی 1, 2026
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
Health تازہ ترین
جولائی 1, 2026
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

ٹرمپ کا اعلان: امریکا نے ایران پر فضائی حملے کیے، تین ایٹمی تنصیبات تباہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی عروج پر

By Hannan Khani
بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔
سیاست

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

By Niaz Ali
سیاست

صدر مملکت نے جج طارق محمود جہانگیری کو باضابطہ طور پر ڈی نوٹیفائی کر دیا

By Aiza Uddin
سیاست

ایلون مسک نے "امریکہ پارٹی” کے قیام کا اعلان کر دیا، ٹرمپ سے واضح لاتعلقی

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?