MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

دنیا بھر کے سکھ بھارت سے نالاں، پاکستان پر مکمل اعتماد: سردار رمیش سنگھ اروڑا

Last updated: مئی 16, 2025 10:28 شام
Niaz Ali
Share
دنیا بھر کے سکھ بھارت سے نالاں، پاکستان پر مکمل اعتماد: سردار رمیش سنگھ اروڑا
SHARE

لاہور: پنجاب کے وزیر برائے اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا بھر کی سکھ برادری بھارت کی پالیسیوں سے نالاں ہے اور پاکستان پر بھرپور اعتماد رکھتی ہے۔ انہوں نے بھارت پر الزام عائد کیا کہ وہاں امرتسر اور گولڈن ٹیمپل جیسے مقدس مقامات پر بھی فالس فلیگ آپریشن کیے گئے اور خواتین و بچوں کو نشانہ بنایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت سکھ اور مسلم برادری کے درمیان قائم دوستی کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔ پاکستان نے کبھی بھارت میں سکھوں کے کسی مقدس مقام پر حملہ نہیں کیا، اور نہ ہی اقلیتوں کے مذہبی جذبات کو مجروح ہونے دیا۔

سردار رمیش سنگھ اروڑا نے مزید کہا کہ بھارت میں رہنے والی اقلیتیں خود کو غیر محفوظ تصور کرتی ہیں۔ آج بھارت میں سکھ، مسلمان، مسیحی اور کشمیری سب پریشان ہیں۔ پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ کرتارپور راہداری کھلی رہے گی اور سکھ یاتریوں کے ویزے منسوخ نہیں کیے جائیں گے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل خالصتان تحریک کے اہم رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھی اسی مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر بھارت نے پاکستان پر پنجاب کے راستے حملہ کیا، تو پنجاب کے سکھ بھارت کے خلاف فرنٹ لائن پر ہوں گے اور پاک فوج کا ساتھ دیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی اور لاہور میں دھماکوں کی آوازیں؛ نور خان ایئربیس کے قریب مبینہ بھارتی حملہ ناکام راولپنڈی اور لاہور میں دھماکوں کی آوازیں؛ نور خان ایئربیس کے قریب مبینہ بھارتی حملہ ناکام
Next Article پاکستانی سائبر حملہ: بھارتی دفاعی اداروں کی ویب سائٹس ہیک، حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش پاکستانی سائبر حملہ: بھارتی دفاعی اداروں کی ویب سائٹس ہیک، حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

پاکستان 2030 تک 60 فیصد توانائی متبادل ذرائع سے حاصل کرنے کا ہدف رکھتا ہے: اسحاق ڈار

By Hannan Khani
سیاست

غزہ جانے والے امدادی بحری قافلے پر کارروائی، اسرائیل کا 175 کارکنوں کی گرفتاری کا دعویٰ

By Aqil Rahman
سیاست

آئین سے کھلواڑ نہیں کرنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

By Aiza Uddin
سیاست

خیبرپختونخوا حکومت کا 2025-26 کا بجٹ پیش — تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?