MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

راولپنڈی اور لاہور میں دھماکوں کی آوازیں؛ نور خان ایئربیس کے قریب مبینہ بھارتی حملہ ناکام

Last updated: مئی 25, 2025 5:28 شام
Nisar Khan
Share
راولپنڈی اور لاہور میں دھماکوں کی آوازیں؛ نور خان ایئربیس کے قریب مبینہ بھارتی حملہ ناکام
راولپنڈی اور لاہور میں دھماکوں کی آوازیں؛ نور خان ایئربیس کے قریب مبینہ بھارتی حملہ ناکام
SHARE
راولپنڈی اور لاہور میں دھماکوں کی آوازیں؛ نور خان ایئربیس کے قریب مبینہ بھارتی حملہ ناکام
راولپنڈی اور لاہور میں دھماکوں کی آوازیں؛ نور خان ایئربیس کے قریب مبینہ بھارتی حملہ ناکام

راولپنڈی/لاہور – 9 مئی:

جمعہ کی رات راولپنڈی اور لاہور میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر متحرک ہو گئیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق راولپنڈی میں دو دھماکوں کی آوازیں سنائی گئیں، جن میں سے ایک چکلالہ کے قریب نور خان ایئربیس کے نزدیک سنی گئی۔ پولیس نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے لیا، جبکہ ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔

سیکیورٹی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ نور خان ایئربیس کے قریب مبینہ بھارتی حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ تاہم، ابھی تک آئی ایس پی آر یا وزارت دفاع کی جانب سے کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔

دوسری جانب، لاہور میں بھی متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ ان دھماکوں کی نوعیت اور درست مقام کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں اور حکام اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ آیا دونوں واقعات آپس میں جڑے ہوئے ہیں یا نہیں۔

مزید معلومات سرکاری ذرائع کی جانب سے تصدیق کے بعد فراہم کی جائیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی اردو یونیورسٹی میں "احفاظ الرحمٰن ایوارڈ برائے جرأتِ اظہار و آزادی صحافت" کا انعقاد وفاقی اردو یونیورسٹی میں "احفاظ الرحمٰن ایوارڈ برائے جرأتِ اظہار و آزادی صحافت” کا انعقاد
Next Article دنیا بھر کے سکھ بھارت سے نالاں، پاکستان پر مکمل اعتماد: سردار رمیش سنگھ اروڑا دنیا بھر کے سکھ بھارت سے نالاں، پاکستان پر مکمل اعتماد: سردار رمیش سنگھ اروڑا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

بلاول کا گلگت بلتستان کو زیادہ خودمختاری دینے کا مطالبہ

By Abdul Saboor
سیاست

خیبر پختونخوا میں اسکول سے باہر بچوں کے داخلے کے لیے نئی مہم شروع

By Abdul Saboor
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا تین روزہ دورہ سعودی عرب: سرمایہ کاری کے معاہدوں پر نظریں
تازہ ترینسیاست

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا تین روزہ دورہ سعودی عرب: سرمایہ کاری کے معاہدوں پر نظریں

By Ayesha Masood
سیاست

اڈیالہ جیل میں عظمیٰ خان کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?