MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

پمز اسپتال میں سینئر ڈاکٹر کا زیر تربیت ڈاکٹر پر بدترین تشدد، مقدمہ کے لیے درخواست جمع

Last updated: اکتوبر 27, 2025 10:52 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اسلام آباد: پمز اسپتال میں سینئر ڈاکٹر کی جانب سے زیر تربیت ڈاکٹر پر مبینہ طور پر بدترین تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق متاثرہ ڈاکٹر ابرہیم نے واقعے کے خلاف تھانہ کراچی کمپنی میں تحریری درخواست جمع کرادی ہے۔

درخواست کے متن کے مطابق ڈاکٹر ابرہیم ڈیوٹی کے سلسلے میں برن سینٹر پہنچے تو ایک گارڈ نے انہیں روکا، جس کے بعد سینئر ڈاکٹر عبدالخالق اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ آئے اور ان پر تشدد شروع کردیا۔

ڈاکٹر ابرہیم نے الزام لگایا کہ تشدد کے دوران ڈاکٹر عبدالخالق نے ان کا موبائل فون توڑ دیا اور ساتھیوں کے ہمراہ انہیں تقریباً دو گھنٹے تک کمرے میں قید رکھا۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالخالق کی جانب سے نوکری سے نکالنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں۔ متاثرہ ڈاکٹر نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالخالق کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی رینٹ اے کار کا مالک دم توڑ گیا
Next Article سہراب گوٹھ میں گھر میں گھس کر فائرنگ، افغان شہری قتل، پولیس نے ذاتی دشمنی کا شبہ ظاہر کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

کویت میں گاڑی چوری کرنے والا بدنام زمانہ چور گرفتار؛ کلینک کے باہر اسٹارٹ چھوڑی گئی کار غائب کرنے کا اعتراف
عدالت اور جرائم

کویت میں گاڑی چوری کرنے والا بدنام زمانہ چور گرفتار؛ کلینک کے باہر اسٹارٹ چھوڑی گئی کار غائب کرنے کا اعتراف

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

لاہور کے علاقے اچھرہ میں تین بچے گلے کٹے ہوئے مردہ پائے گئے، اہلِ خانہ سے تفتیش جاری

By Ayan Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی کے ساحلی علاقے ابراہیم حیدری میں مچھلی کے بیوپاریوں اور گاڑیوں سے لوٹ مار کے واقعات میں اضافہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی سائٹ سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے کے بعد دو ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?