MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ڈاکس پولیس کی کامیاب کارروائی — ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری کو زخمی کرنے والا خطرناک ملزم گرفتار

Last updated: اکتوبر 18, 2025 12:49 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

کراچی (ضلع کیماڑی): تھانہ ڈاکس پولیس نے ویسٹ وہارف روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے والے مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت ابراہیم عرف بجلی کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق، ملزم کے قبضے سے غیرقانونی پستول بمعہ ایمونیشن برآمد کرلیا گیا ہے۔

تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ مورخہ 19 جون 2025 کو تھانہ آرام باغ کی حدود میں ایک واردات کے دوران مزاحمت پر ملزم نے ارشاد علی نامی شہری کو دونوں ٹانگوں میں گولیاں مار کر شدید زخمی کیا تھا۔

اس واقعے کا مقدمہ نمبر 225/25 بجرم دفعات 394/397/34 تعزیراتِ پاکستان کے تحت تھانہ آرام باغ میں درج کیا گیا تھا۔

ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا۔

مزید یہ کہ، ملزم کا شمار عادی جرائم پیشہ افراد میں ہوتا ہے، اور وہ متعدد مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔ اس کا نام پولیس کے ریپیٹ آفینڈرز کی فہرست میں بھی شامل ہے۔

گرفتاری کی کارروائی ایس ایچ او تھانہ ڈاکس انسپکٹر نند لال کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے انجام دی۔

ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈسٹرکٹ ویسٹ — تھانہ منگھوپیر پولیس کی کارروائی، ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار
Next Article ‎دل اور صحت کیلئے ورزش ضروری مگر کتنی دیر؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

چھتیس گڑھ میں خاتون نے شوہر کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کر کے لاش سوٹ کیس میں بند کر دی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد: سوشل میڈیا ڈیٹا چوری اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کشمیر اسپورٹس کمپلیکس سے نیشنل گیمز کا سامان چوری، ایک ملزم گرفتار

By Hannan Khani
عدالت اور جرائم

کراچی: شادی میں ہوائی فائرنگ پر چار افراد گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?