MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ڈسٹرکٹ ویسٹ — تھانہ منگھوپیر پولیس کی کارروائی، ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

Last updated: اکتوبر 18, 2025 12:44 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE
کراچی (ضلع ویسٹ): تھانہ منگھوپیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی، چوری اور رہزنی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق، پولیس نے منگھوپیر اجتماع گاہ روڈ پر کارروائی کے دوران دونوں ملزمان کو حراست میں لیا۔
تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ ملزمان نے 9 اکتوبر 2025 کو شہری دلاور خان کے گھر میں چوری کی واردات کی تھی۔ اس واردات کا مقدمہ نمبر 751/2025 بجرم دفعات 380/457/34 تعزیراتِ پاکستان کے تحت تھانہ منگھوپیر میں درج کیا گیا تھا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چوری شدہ لیپ ٹاپ، استری، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد کر لی گئی ہے۔
ملزمان کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت بھی علیحدہ مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان کی شناخت محمد ایاز ولد محمد شہباز اور محمد شہباز ولد شمروز کے ناموں سے ہوئی ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تھانہ نصیرآباد کے علاقے میں پولیس مقابلہ — ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار
Next Article ڈاکس پولیس کی کامیاب کارروائی — ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری کو زخمی کرنے والا خطرناک ملزم گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

By Hamza Baig
کراچی کے علاقے قائد آباد میں کلثوم کا قتل: مقتولہ کی خالہ ہی قاتل نکلی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے قائد آباد میں کلثوم کا قتل: مقتولہ کی خالہ ہی قاتل نکلی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

لاہور سے مبینہ اغوا کی گئی دو کمسن بہنیں چنگا مانگا سے بازیاب، دو ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کارروائی — اسٹریٹ کرمنلز اور مفرور ملزمان گرفتار

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?