MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ڈیفنس فیز 7 میں کارروائی، سفید کرولا استعمال کرنے والا بدنامِ زمانہ گینگ پکڑا گیا

Last updated: دسمبر 7, 2025 8:04 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے ڈیفنس فیز 7 میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے پنجاب سے تعلق رکھنے والے بدنامِ زمانہ "کرولا گینگ” کے پانچ ملزمان کو پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے گھیراؤ کے دوران فرار کی کوشش کی اور پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ بھی کی، تاہم مؤثر حکمتِ عملی کے تحت تمام ملزمان کو بغیر کسی جانی نقصان کے گرفتار کر لیا گیا۔

گرفتار افراد کی شناخت عرفان، بلال، عابد، شاہد اور وقاص کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ گروہ دو روز قبل کراچی پہنچا تھا اور ائیرپورٹ، ریلوے اسٹیشن، بس اڈے اور رش والے علاقوں میں موبائل فون چھیننے اور لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث تھا۔

پولیس نے ملزمان سے اسلحہ، موبائل فونز، لیپ ٹاپ اور وارداتوں میں استعمال ہونے والی سفید کرولا بھی برآمد کر لی۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ گروہ موبائل فون چھیننے کے بعد فوری طور پر آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کر کے انہیں مارکیٹ میں فروخت کرتا تھا۔

پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ان کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں جبکہ ملزمان کی نشاندہی پر مختلف وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آ چکی ہیں۔

ایس ایس پی ساؤتھ نے بروقت کارروائی پر پولیس ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے لیے کوئی گنجائش نہیں۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور ان کے ممکنہ ساتھیوں تک رسائی کی امید ظاہر کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کسٹمز انفورسمنٹ پشاور کی کارروائیاں، سات کروڑ چوالیس لاکھ روپے کی اسمگل شدہ اشیا ضبط
Next Article علیگڑھ انسٹیٹیوٹ نے فرسٹ ایئر کیلئے ’اسٹوڈنٹ آف دی منتھ‘ ایوارڈ شروع کیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کراچی ڈی ایچ اے جھگڑا: پولیس افسران کے ملوث ہونے کی تحقیقات شروع
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی ڈی ایچ اے جھگڑا: پولیس افسران کے ملوث ہونے کی تحقیقات شروع

By Ayesha Masood
پروفیسر عارف ساقی کا علی گوہر شاہ سے ملاقات میں مفاہمت کا مطالبہ مسترد
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پروفیسر عارف ساقی کا علی گوہر شاہ سے ملاقات میں مفاہمت کا مطالبہ مسترد

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

قصور: ادھار کی رقم واپس مانگنے پر نوجوان دکاندار قتل

By Jaweria Ahmed
لاہور موٹروے گینگ ریپ کیس؛ ہائی کورٹ نے مجرمان کی سزائے موت کی توثیق کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
عدالت اور جرائم

لاہور موٹروے گینگ ریپ کیس؛ ہائی کورٹ نے مجرمان کی سزائے موت کی توثیق کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?