MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ڈیفنس میں کروڑوں روپے کی چوری، پولیس نے کروڑ پتی گھریلو ملازم گرفتار کرلیا

Last updated: اکتوبر 24, 2025 7:02 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی – پولیس نے ڈیفنس کے علاقے میں کروڑوں روپے مالیت کی چوری میں ملوث ایک گھریلو ملازم کو گرفتار کرلیا، جس کے قبضے سے سونا اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ ملزم نے دوران تفتیش جرم کا اعتراف بھی کرلیا۔

ترجمان ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے مطابق ساحل پولیس نے ایک خاتون کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے گھریلو ملازم واجد علی کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے بھاری مالیت کا سونا اور نقدی برآمد کرلی۔

ترجمان کے مطابق ملزم گزشتہ آٹھ سال سے خاتون کے گھر میں ملازمت کر رہا تھا۔ دوران تفتیش اس نے انکشاف کیا کہ وہ کئی سال سے وقفے وقفے سے گھر سے رقم، سونا، ڈالرز اور قیمتی اشیا چوری کرتا آ رہا تھا۔

ملزم نے بتایا کہ وہ اے ٹی ایم کارڈ اور چیک بک کے ذریعے بھی بھاری رقوم منتقل کرتا رہا، جس کی مجموعی مالیت کروڑوں روپے بنتی ہے۔ پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر مزید سامان برآمد کیا جس میں 5 تولہ کے دو، 2 تولہ کے دو اور ایک تولہ کے سات سونے کے بسکٹ سمیت دو لاکھ 27 ہزار روپے نقد شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزم نے چوری کی گئی رقم سے قیمتی جائیدادیں اور گاڑیاں خریدنے کا بھی انکشاف کیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ مقدمہ درج کر کے ملزم کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے جو اس کے بینک اکاؤنٹس، جائیداد اور دیگر تفصیلات حاصل کر رہی ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
Next Article کراچی ایئرپورٹ پر شہری کے ڈیجیٹل والٹ سے 8 لاکھ 50 ہزار ڈالر کی غیر قانونی منتقلی کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عبداللہ طاہر قتل کیس: تین ملزمان نامزد، پولیس کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے
تازہ ترینعدالت اور جرائم

عبداللہ طاہر قتل کیس: تین ملزمان نامزد، پولیس کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے

By Ayesha Masood
سابق ملازمہ کے ہراسانی مقدمے پر مسٹر بیسٹ کا ردِعمل، الزامات کی تردید
عدالت اور جرائم

سابق ملازمہ کے ہراسانی مقدمے پر مسٹر بیسٹ کا ردِعمل، الزامات کی تردید

By Mabruka Khan
عدالت اور جرائم

ڈیرہ غازی خان: لیاقت بازار فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

دھند کے باعث حادثات میں اضافہ، 5 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی، موٹر وے بند

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?