MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی، حیدرآباد اور لاڑکانہ میں ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف کریک ڈاؤن

Last updated: ستمبر 18, 2025 7:56 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی / حیدرآباد – فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سندھ بھر میں حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔

ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر کارپوریٹ کرائم اور کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان اقبال اور سلمان کو نکل روڈ اور پی ای سی ایچ ایس سے گرفتار کیا۔ ملزمان کے قبضے سے 88 لاکھ روپے نقد، 2 ہزار 155 امریکی ڈالر، 5 ہزار 835 اماراتی درہم، سعودی ریال، مختلف مالیت کے پرائز بانڈ اور موبائل فون برآمد ہوئے۔ ترجمان کے مطابق ملزمان برآمد شدہ کرنسی کے حوالے سے کوئی تسلی بخش وضاحت پیش نہ کر سکے، جس پر ان سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

دوسری کارروائی میں ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل لاڑکانہ نے قمبر سٹی سے دو ملزمان احسن علی اور ندیم کو گرفتار کیا، جن کے قبضے سے 2 لاکھ 25 ہزار روپے، پانچ موبائل فون اور دیگر شواہد برآمد کیے گئے۔ ملزمان کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکے۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور ان کے نیٹ ورک میں شامل دیگر افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رکاوٹوں کا خاتمہ: اسٹیوٹا اور سندھ جیل خانہ جات قیدیوں کو ہنر مند بنانے کے لیے یکجا
Next Article بی آئی ایس ای ڈیرہ غازی خان نے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کا اعلان کر دیا، پوزیشن ہولڈرز کو اعزاز سے نوازا گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

راولپنڈی: نوبیاہتا خاتون قتل، شوہر زخمی، پراسرار فائرنگ کا واقعہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سبزہ زار پولیس کی کارروائی، طالبہ کو ہراساں کرنے والے دو ملزمان گرفتار۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

عارف والا اور پتوکی میں الگ الگ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکو ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون سے زیادتی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?