MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی میں الگ الگ ٹریفک حادثات، کمسن بچہ اور خاتون جاں بحق۔

Last updated: جنوری 28, 2026 11:42 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں کمسن بچے اور خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا تھانے کی حدود مہران ٹاؤن سیکٹر بی-6 میں چھپڑا ہوٹل کے قریب مزدا ٹرک کی ٹکر سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا، جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔

جاں بحق بچے کی شناخت ذیشان ولد جنسار احمد سولنگی کے نام سے کی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے کے بعد مزدا ٹرک کا ڈرائیور جاوید موقع سے فرار ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈرائیور گاڑی گھر سے نکال رہا تھا کہ پڑوسی کا بچہ ٹرک کے نیچے آ گیا۔

پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے کر ڈرائیور کے بھائی کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ فرار ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ متوفی بچہ پانچ بہن بھائیوں میں تیسرے نمبر پر تھا اور اس کے والد فیکٹری میں ملازمت کرتے ہیں۔

دوسری جانب گلستانِ جوہر کے علاقے منور چورنگی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 45 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئیں۔ متوفیہ کی شناخت نذیراں بی بی زوجہ محمد حسین کے نام سے کی گئی۔ لاش کو بھی قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کورنگی میں موٹرسائیکل سوار ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ کر فرار۔
Next Article پنجاب: انسداد پولیو مہم کا آغاز 2 فروری سے ہوگا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

"ملیر ماڈل کالونی میں ڈکیت دوبارہ سرگرم — موٹرسائیکل چھیننے کی نئی فوٹیج منظرِ عام پر”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: ڈرگ روڈ انڈر پاس حادثہ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

بہاولپور میں شادی کے روز باپ اور بیٹے نے بیٹی کو قتل کر دیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سی پی او فیصل آباد کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?