MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی میں عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی عہدیدار کو قرآن خوانی کے دوران فائرنگ کرکے قتل

Last updated: نومبر 8, 2025 9:02 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: سپر ہائی وے جنجال گوٹھ میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مقامی عہدیدار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مقتول اس وقت قرآن پاک کی تلاوت کر رہے تھے۔

ڈی ایس پی سہراب گوٹھ اورنگ زیب خٹک اور ایس ایچ او ولایت شاہ کے مطابق واقعہ سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا کے علاقے جنجال گوٹھ میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے 55 سالہ سمیع اللہ باجوڑی پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتول اپنے گھر کی بیٹھک میں قرآن پاک کی تلاوت کر رہے تھے کہ دو نامعلوم افراد اندر داخل ہوئے اور انہیں تین گولیاں مار کر فرار ہوگئے۔

اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری اور کرائم سین یونٹ موقع پر پہنچے اور شواہد اکٹھے کیے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول سمیع اللہ باجوڑی عوامی نیشنل پارٹی کے علاقائی صدر تھے اور ان پر اس سے قبل بھی حملہ ہوچکا تھا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اہل خانہ نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہوسکتا ہے، تاہم پولیس نے تمام پہلوؤں سے تفتیش شروع کردی ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے ترجمان رحمان بابر کے مطابق مقتول اے این پی ضلع شرقی نیو سبزی منڈی یوسی 8 کے صدر تھے۔ ترجمان نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمرہ ویزے اور وزٹ ویزے کی آڑ میں یورپ و بیلاروس جانے کی کوشش ناکام، ایف آئی اے کی بڑی کارروائیاں
Next Article چین نے پاکستانی طلبہ کے لیے 75 مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

پوسٹ مارٹم رپورٹ: میر رضا علی کو پیچھے سے گولی ماری گئی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پوسٹ مارٹم رپورٹ: میر رضا علی کو پیچھے سے گولی ماری گئی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

ڈی پی او سیالکوٹ کا مختلف تھانوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

راولپنڈی دھمیال میں پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب ملزم ہلاک

By Jaweria Ahmed
جامشورو: لکھڑا کول مائن میں حادثہ، دو کان کن جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

جامشورو: لکھڑا کول مائن میں حادثہ، دو کان کن جاں بحق

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?