MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی میں موبائل شاپس پر ڈکیتی کی وارداتیں — شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کے ہاتھ 2 ڈاکو گرفتار، 37 موبائل فونز برآمد

Last updated: نومبر 28, 2025 10:39 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے موبائل فون شاپس میں لوٹ مار کرنے والے دو مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 37 مسروقہ موبائل فونز برآمد کرلیے۔

ترجمان ڈسٹرکٹ ملیر پولیس کے مطابق پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے اس گروہ کے دو کارندوں، وحید عرف بلیڈ اور ہجرت عرف کمانڈو، کو حراست میں لیا۔ ملزمان اسلحے کے زور پر اسٹریٹ کرائمز اور موبائل فون شاپس پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔

ترجمان نے بتایا کہ گرفتار افراد چند روز قبل قائد آباد کی ایک موبائل فون شاپ سے 40 سے زائد قیمتی موبائل فونز لوٹ کر فرار ہوگئے تھے۔ پولیس نے ملزمان سے اسلحہ، گولیاں، نقدی اور 37 موبائل فونز برآمد کر لیے ہیں۔

پولیس کے مطابق دونوں ڈاکوؤں کے کرمنل ریکارڈ کی جانچ کی جارہی ہے جبکہ گروہ کے دیگر ساتھیوں کی تلاش کا عمل بھی جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کی بہن نے ملک میں “تاریک ترین دور” کی وارننگ دے دی، سلامتی پر گہری تشویش ظاہر کی
Next Article عرفان جونیجو نے ایف سی بارسلونا کھلاڑیوں سے ملاقات کا ولاگ جاری کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

کراچی میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں: واٹر ٹینکر نے ایک اور جان لے لی، تعداد 312 تک پہنچ گئی
بریکنگ نیوزعدالت اور جرائم

کراچی میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں: واٹر ٹینکر نے ایک اور جان لے لی، تعداد 312 تک پہنچ گئی

By Misbah Jogyat
عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے مدینہ کالونی میں گھر سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اے این ایف کی خیبر میں بڑی کارروائی، 144 کلوگرام چرس برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

حافظ آباد سانحہ: تین افراد قتل، گاڑی کو آگ لگا دی گئی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?