MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی میں موچکو کے علاقے میں ٹرک اڈے کا منیجر فائرنگ سے جاں بحق، ذاتی دشمنی کا شبہ

Last updated: نومبر 5, 2025 4:59 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: موچکو کے علاقے باکس بے مشرف کالونی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ٹرک اڈے کے منیجر کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ منگل کی صبح 500 کوارٹر سیکٹر 6-ڈی کنٹینر یارڈ کے قریب پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل پر سوار شخص پر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہوگئے۔

جاں بحق شخص کی شناخت 45 سالہ فاروق خان ولد محمد امیر خان کے نام سے ہوئی، جو مشرف کالونی کا رہائشی اور ٹرک اڈے کا منیجر تھا، جبکہ اس کا آبائی تعلق میانوالی سے بتایا گیا ہے۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال کے ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا۔

ایس ایچ او موچکو فیصل لطیف کے مطابق مقتول کو سینے میں گولی لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ واقعہ بظاہر لوٹ مار کا نہیں لگتا کیونکہ مقتول کے پاس اس کا موبائل فون، رقم اور موٹر سائیکل موجود تھی۔

ابتدائی تحقیقات سے شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہو سکتا ہے، کیونکہ مقتول کے ایک رشتہ دار کو ایک سال قبل میانوالی میں قتل کیا گیا تھا۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اور سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے، جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے تاکہ قتل کی اصل وجوہات سامنے لائی جا سکیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکام کی ہدایت: اس موسمِ سرما میں شدید برفباری کے پیشِ نظر سیاح مری کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں
Next Article اے این ایف کی خیبر میں بڑی کارروائی، 144 کلوگرام چرس برآمد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج 2027 کے درخواستوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی
سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج 2027 کے درخواستوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی
تازہ ترین مذہبی
اگست 16, 2026
اٹلی کے عجائب گھر سے نشاۃ ثانیہ کے چار نایاب شاہکار چوری
اٹلی کے عجائب گھر سے نشاۃ ثانیہ کے چار نایاب شاہکار چوری
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا پرنس اینڈریو کے خلاف عوامی تحقیقات کا مطالبہ
جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا پرنس اینڈریو کے خلاف عوامی تحقیقات کا مطالبہ
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
بانڈ یلڈز میں اضافہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تیزی کے لیے نیا خطرہ
بانڈ یلڈز میں اضافہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تیزی کے لیے نیا خطرہ
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 16, 2026
سمندری طوفان ’لالا‘ کا ہوائی میں تباہ کن حملہ: سیلابی ریلوں سے نظام زندگی درہم برہم
سمندری طوفان ’لالا‘ کا ہوائی میں تباہ کن حملہ: سیلابی ریلوں سے نظام زندگی درہم برہم
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 16, 2026
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کورنگی میں گھر پر ڈکیتی کی کوشش، باپ اور بیٹا زخمی؛ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

“کراچی: الفتح قبرستان کے قریب پولیس مقابلہ، ایک زخمی سمیت دو ملزم گرفتار”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

پنجاب پولیس سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے سرگرم، تمام اداروں سے مکمل کوآرڈینیشن قائم ہے: آئی جی پولیس

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?