MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے کلفٹن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

Last updated: اکتوبر 31, 2025 9:22 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: شہر قائد کے علاقے کلفٹن بلاک 2 میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا۔

چھیپا کے ترجمان کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں سوار موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 30 سالہ حافظ الرحمان کے نام سے کی گئی ہے، جس کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور واٹر ٹینکر کے ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے امریکی ڈالرز برآمد
Next Article پشاور کے علاقے فقیرآباد میں گھر میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

 مٹیاری میں شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار سے چاندی چوری، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

جھنگ میں کمسن بہن بھائی پر باپ کے مبینہ قتل کا الزام، دونوں حراست میں

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں ایف آئی اے کی کارروائی، لیسکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

گورنر سندھ اور اہلیہ کو زیر تعمیر گھر گرانے کے الزام میں مقدمہ اندراج کی درخواست پر نوٹس جاری

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?