MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

گورنر سندھ اور اہلیہ کو زیر تعمیر گھر گرانے کے الزام میں مقدمہ اندراج کی درخواست پر نوٹس جاری

Last updated: اکتوبر 10, 2025 10:01 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے گورنر سندھ، ان کی اہلیہ، ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور دیگر کو زیر تعمیر مکان گرانے کے الزام میں مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست پر نوٹس جاری کر دیے۔

قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ گیلانی ریلوے سوسائٹی گلشن اقبال میں ان کے موکل کا گھر زیر تعمیر تھا، جسے ڈی سی ایسٹ، پولیس اور ریلوے حکام نے گورنر سندھ اور ان کی اہلیہ کی ہدایت پر منہدم کر دیا۔

وکیل نے بتایا کہ ماتحت عدالت نے گورنر سندھ اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی تھی، اس لیے عدالتِ عالیہ پولیس کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔

سرکاری وکیل نے مؤقف اپنایا کہ کارروائی سرکاری زمین پر غیر قانونی تعمیر کے خلاف کی گئی۔ دوران سماعت اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور ٹی ایم سی گلشن کے وکیل سلمان صابر نے اپنے وکالت نامے جمع کرا دیے۔

قائم مقام چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ تمام فریقین کے وکالت نامے موصول ہو گئے ہیں، آئندہ سماعت پر سب کو سن لیا جائے گا۔ عدالت نے فوزیہ نسرین کی درخواست پر تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 نومبر تک جواب طلب کر لیا۔

درخواست گزار فوزیہ نسرین کی 22-اے اور 22-بی کے تحت دائر کردہ درخواست ماتحت عدالت نے مسترد کر دی تھی، جس کے بعد انہوں نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article : وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری کا سینٹرل جیل کراچی کا دورہ، اصلاحات کے خصوصی اقدامات کا آغاز
Next Article ریٹائرڈ سب انسپکٹر پر شہری کے اغوا کا الزام، سندھ ہائیکورٹ نے ایس ایس پی کیماڑی کو طلب کر لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ایف آئی اے نے 420 ملین روپے کے جعلی اکاؤنٹ سکینڈل میں بینک منیجر کو گرفتار کر لیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ایف آئی اے نے 420 ملین روپے کے جعلی اکاؤنٹ سکینڈل میں بینک منیجر کو گرفتار کر لیا

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دو ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
ہینا جاوید کیس: پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جسم پر متعدد زخموں کی تصدیق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ہینا جاوید کیس: پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جسم پر متعدد زخموں کی تصدیق

By Haris Ali
ملائیشین پائلٹ انڈونیشیا میں 25 کلو گرام ایکسٹیسی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ملائیشین پائلٹ انڈونیشیا میں 25 کلو گرام ایکسٹیسی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?