MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پولیس کانسٹیبل شہید

Last updated: ستمبر 17, 2025 8:42 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی – گلشن معمار کے علاقے کریم شاہ روڈ پر فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار صدام حسین شہید ہوگئے۔

ترجمان ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق شہید کانسٹیبل اپنی موٹرسائیکل کا پنکچر لگوا رہے تھے کہ سفید آلٹو کار میں سوار چار نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہوگئے۔ شہید اہلکار تھانہ گلشن معمار میں تعینات اور رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی کے گن مین تھے، جو ڈیوٹی ختم کر کے گھر جا رہے تھے۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے 9 ایم ایم کے پانچ اور 30 بور کا ایک خول قبضے میں لے لیا ہے اور مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔

صوبائی وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ویسٹ کو ہدایت دی کہ ابتدائی پولیس اقدامات کی تفصیلات فراہم کی جائیں اور شہید اہلکار کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیا جائے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ تحقیقات کو عینی شہادتوں کی روشنی میں آگے بڑھایا جائے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ماہر افسر تعینات کیا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کا ریونیو بحران، 50 ارب روپے کے سیلاب لیوی پر غور
Next Article اقوامِ متحدہ کی رپورٹ: غزہ میں اسرائیل پر نسل کشی کے الزامات، اسرائیل کی تردید
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
گوجرانوالہ: ہسپتال میں ادویات کی چوری، دو افسران معطل
گوجرانوالہ: ہسپتال میں ادویات کی چوری، دو افسران معطل
Health تازہ ترین
اگست 16, 2026
مارول اسٹوڈیوز نے 'ایکس مین' کی کاسٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا
مارول اسٹوڈیوز نے ‘ایکس مین’ کی کاسٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
نئی صوبوں کی تشکیل؛ پی پی پی، ن لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر ہیں، اعجاز الحق
نئی صوبوں کی تشکیل؛ پی پی پی، ن لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر ہیں، اعجاز الحق
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات، محکمہ تعلیم کی وضاحت
خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات، محکمہ تعلیم کی وضاحت
تازہ ترین تعلیم
اگست 16, 2026
ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے معاہدے پر اتفاق
ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے معاہدے پر اتفاق
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
خیبر پختونخوا حکومت کا امن و ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ’پیغامِ امن کمیٹی‘ کا قیام
خیبر پختونخوا حکومت کا امن و ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ’پیغامِ امن کمیٹی‘ کا قیام
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اے این ایف کی بڑی کارروائی، ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
ملتان میں خاتون اور تین بچے قتل، واقعہ خودکشی ظاہر کرنے کی کوشش: حکام
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ملتان میں خاتون اور تین بچے قتل، واقعہ خودکشی ظاہر کرنے کی کوشش: حکام

By Ayesha Masood
پاکستان کا مطلوبہ دہشت گردوں کے سر پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پاکستان کا مطلوبہ دہشت گردوں کے سر پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

سرکاری ملازم پر مبینہ حملہ: فاران غنی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?