MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

کنگنا رناوت کا بیان: ’میرا سفر شاہ رخ خان سے زیادہ مشکل تھا، انڈسٹری میں میرے سوا کوئی گاؤں سے نہیں آیا‘

Last updated: اکتوبر 15, 2025 7:57 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ ان کا فلمی اور سیاسی سفر بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے مقابلے میں زیادہ چیلنجنگ رہا ہے۔

دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے 39 سالہ کنگنا نے کہا کہ ان کی کامیابی کی اہمیت اس لیے زیادہ ہے کیونکہ وہ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے ایک چھوٹے سے گاؤں بھملہ سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان کے مطابق بالی ووڈ میں شاذ و نادر ہی کوئی دیہی پس منظر رکھنے والا شخص اس سطح تک پہنچ پایا ہے۔

کنگنا نے کہا کہ شاہ رخ خان چونکہ دہلی جیسے شہری ماحول اور اعلیٰ تعلیم سے وابستہ پس منظر رکھتے ہیں، اس لیے انہیں کئی مواقع نسبتاً آسانی سے ملے، جب کہ خود انہیں اپنے دیہی پس منظر کے باعث بے شمار رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کے بقول شہری اور دیہی پس منظر کے فرق نے ان کے فلمی سفر کو مزید مشکل اور محنت طلب بنا دیا۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ ہر شخص کو اپنی جدوجہد اور کامیابی پر فخر ہونا چاہیے۔ “مجھے اپنی جدوجہد پر فخر ہے، اگر لوگ میرے مؤقف سے اختلاف بھی کریں تو مجھے کوئی پرواہ نہیں، کیونکہ میں سچ پر یقین رکھتی ہوں اور ہمیشہ خود سے سچ بولتی ہوں۔”

یاد رہے کہ کنگنا رناوت نے 2006 میں فلم گینگسٹر سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا، جس کے لیے انہیں بیسٹ فی میل ڈیبیو فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ ان کی پہلی ہی فلم کامیاب ثابت ہوئی، جس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بالی ووڈ کے معروف اداکار پنکج دھیر 68 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
Next Article عرفان جونیجو ایف سی بارسلونا کے کھلاڑیوں کا انٹرویو کرنے والے پہلے پاکستانی بننے کی تیاری میں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

توقیر ناصر کا دعویٰ: اجے دیوگن برسوں سے میری اداکاری نقل کر رہے ہیں

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

"جو اللہ نے دل میں ڈالا، وہی کیا” حجاب پر تنقید کے جواب میں عرج فاطمہ کا باوقار ردِ عمل

By Insherah Iftikhar
اداکارہ شرمین علی، سنیتا مارشل اور صائمہ قریشی کا بچوں کی خود مختاری اور گھریلو ذمہ داریوں پر زور
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ شرمین علی، سنیتا مارشل اور صائمہ قریشی کا بچوں کی خود مختاری اور گھریلو ذمہ داریوں پر زور

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

پاکستان کی پہلی خلائی تھیم پر مبنی ٹیلی فلم آج IST میں ریلیز

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?