MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

کوئٹہ: مشتبہ خودکش دھماکے میں 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Last updated: ستمبر 10, 2025 12:41 صبح
Hannan Khani
Share
Police officers gather as they survey after a blast in Quetta on April 10, 2023. —Reuters
SHARE

کوئٹہ کی سریاب روڈ پر منگل کی شام ہونے والے مشتبہ خودکش دھماکے میں 13 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ اسپتال حکام کے مطابق کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب دھماکا ممکنہ طور پر خودکش تھا اور شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

سول اسپتال کوئٹہ کے ایم ایس ڈاکٹر ہادی کاکڑ نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پانچ زخمیوں کی حالت نازک ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللّٰہ بگٹی نے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا اور کہا کہ دہشتگردوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین کی سب سے بڑی فوجی پریڈ، وزیرِاعظم شہباز شریف سمیت 26 عالمی رہنماؤں کی شرکت
Next Article عمران خان: قومی اسمبلی کمیٹیوں سے استعفے حتمی اور ناقابلِ واپسی ہیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

وکلاء ایکشن کمیٹی کا جوڈیشل کمیشن پر 'ہارس ٹریڈنگ' کا الزام، ملک گیر تحریک کا اعلان
تازہ ترینسیاست

وکلاء ایکشن کمیٹی کا جوڈیشل کمیشن پر ‘ہارس ٹریڈنگ’ کا الزام، ملک گیر تحریک کا اعلان

By Haris Ali
سیاست

وفاق اور حکومتِ آزاد کشمیر نے عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی بحالی کی دعوت دی

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

علیمہ خان پارٹی میں تقسیم کا باعث بن رہی ہیں، عمران خان کو آگاہ کردیا: علی امین گنڈاپور

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

حکومت کا سوشل میڈیا پر سخت کنٹرول کا منصوبہ، پی ای سی اے میں ترمیم تجویز

By Sana Mustafa
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?