MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

گلگت بلتستان میں 7 سال بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ

Last updated: جون 2, 2025 1:12 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

گلگت بلتستان میں سات سال کے بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔ یہ کیس ضلع دیامر میں رپورٹ ہوا ہے جہاں 23 ماہ کا ایک بچہ پولیو وائرس سے متاثر پایا گیا ہے۔

‎

‎قومی ادارہ صحت اسلام آباد (این آئی ایچ) نے بھی متاثرہ بچے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے، جو کہ علاقے میں پولیو وائرس کی واپسی کی نشاندہی کرتا ہے۔

‎

‎یہ امر قابل ذکر ہے کہ گلگت بلتستان میں 7 سال بعد پہلی مرتبہ پولیو وائرس کی موجودگی رپورٹ ہوئی ہے۔ رواں سال 2025 میں اب تک ملک بھر میں پولیو کے 11 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجٹ 2025-26: نقدی کے خلاف اعلانِ جنگ، نقد اور ڈیجیٹل ادائیگی پر علیحدہ نرخ متعارف کرانے کا امکان
Next Article پاکستان کا موسمیاتی بحران: گرمی کی لہروں، سیلابوں اور برفانی پگھلاؤ سے بقا کی جنگ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

صرف ایک ہفتے سوشل میڈیا کے کم استعمال سے ذہنی صحت میں مثبت تبدیلی

By Neha Ashraf
Health

دو فروری سے ملک بھر میں پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز: عائشہ رضا فاروق

By Neha Ashraf
Health

سیلاب کے باعث ہر طرف تباہی ہی تباہی! پاک فوج کا ریسکیو و ریلیف آپریشن جاری

By Neha Ashraf
Health

کھانسی کے کئی شربت اور ادویات ناقص قرار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?