MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سیلاب کے باعث ہر طرف تباہی ہی تباہی! پاک فوج کا ریسکیو و ریلیف آپریشن جاری

Last updated: ستمبر 15, 2025 9:27 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب میں سیلاب کے بعد پاک فوج کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔ سیالکوٹ، نارووال، ظفروال اور وزیرآباد سمیت کئی علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس اور راشن کی تقسیم کا عمل مکمل کرلیا گیا۔

‎مختلف کیمپس میں سیکڑوں مریضوں کا مفت علاج اور ادویات فراہمی کی گئیں۔ پاک فوج کی جانب سے لاپتہ افراد کی تلاش اور ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے بھی بھرپور انتظامات جاری ہیں۔

‎سیالکوٹ میں پاک فوج نے متاثرین سیلاب کیلئے راشن کی تقسیم کے ساتھ فری میڈیکل کیمپس کا بھی انعقاد کیا، جہاں 108 مرد، 126 خواتین اور 98 بچوں کا مفت علاج کیا گیا۔ نارووال اور ظفروال میں قائم کیے گئے میڈیکل کیمپس میں بھی 270 مریضوں کو طبی سہولیات اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔

‎وزیرآباد اور اس کے گردونواح میں بھی پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپس لگائے گئے، جہاں بچوں اور خواتین سمیت مجموعی طور پر 270 افراد کو مفت طبی امداد دی گئی۔ پتوکی، بہرام، تاہلی والا اور رام گڑھ جیسے علاقوں میں بھی امدادی کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد میں ڈینگی بے قابو، مزید درجنوں مریض ہسپتال پہنچ گئے
Next Article بالائی علاقوں میں 15 سے 19 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
بریکنگ نیوز
جولائی 1, 2026
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
Health تازہ ترین
جولائی 1, 2026
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

یوگا سے کینسر کے مریضوں میں بے چینی اور بے خوابی میں کمی، تحقیق میں انکشاف
Health

یوگا سے کینسر کے مریضوں میں بے چینی اور بے خوابی میں کمی، تحقیق میں انکشاف

By Misbah Jogyat
Health

حکومت کا قومی انسدادِ پولیو مہم 13 اکتوبر سے شروع کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

بلوچستان میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد سامنے آگئی

By Neha Ashraf
Health

ملتان کے نشتر میڈیکل کالج ہسپتال میں مبینہ غفلت، خاتون مریضّہ جاں بحق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?