MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اسلام آباد میں ڈینگی بے قابو، مزید درجنوں مریض ہسپتال پہنچ گئے

Last updated: ستمبر 15, 2025 9:25 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی   سے درجنوں مریض ہسپتال پہنچ گئے ،ڈینگی کیسز کی تعداد چار سو سے بھی تجاوز کرگئی

‎ ڈی ایچ او  کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 25 کیسز رپورٹ ہوئے، 21 مریض اسپتال داخل ہوگئے ،  دیہی علاقوں سے 13، شہری علاقوں سے 13 کیسز رپورٹ ہوئے۔

‎ بھارہ کہو سے 6 کیسز، روات اور علی پور سے تین تین کیسز رپورٹ ہوئے۔ سیکٹر  جی 5، جی 6، ایف 6، جی-7،  ایف-10 سے دو دو  مریض سامنے آئے۔

‎جی-11، ای-11، ایچ-9، ایف-13، جی-9 اور ترلائی II سے 1،1 مریض رپورٹ ہوئے ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز کی تعداد 458 تک پہنچ گئی۔

‎کل 343 مقامات کا معائنہ کیا گیا ، 14 ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کی گئی ، ہاٹ اسپاٹس پر سخت انتظامی اقدامات کیے گئے ، کمرشل سائٹس کے خلاف کارروائی کی گئی ، اسلام آباد بھر میں ڈینگی کنٹرول کی 40 ہزار سے زائد سرگرمیاں ہوئیں۔

‎759 گھروں میں اسپرے کیے گئے مریضوں کے گھروں کے اطراف اقدامات کیے گئے،  133 مقامات پر فوگنگ آپریشنز مکمل کر لیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایچ پی وی ویکسینیشن کیلئے سرکاری، نجی گرلز اسکولز اور مدارس کی لسٹ فائنل
Next Article سیلاب کے باعث ہر طرف تباہی ہی تباہی! پاک فوج کا ریسکیو و ریلیف آپریشن جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

دواؤں کی قیمتوں میں من مانے اضافے، مریض پریشان

By Neha Ashraf
Health

سوشل میڈیا سے قلیل مدتی لاتعلقی ذہنی صحت کیلئے مفید قرار

By Neha Ashraf
Health

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئے اسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں جاپان کا جدید ہیلتھ کیئر سسٹم متعارف کرانے کا اعلان، وزیراعلیٰ مریم نواز

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?