MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

یاماھا موٹرز کے جاب سیشن میں AIT کے 3 طلبہ منتخب

Last updated: نومبر 27, 2025 3:00 شام
Alisha Akhtar
Share
SHARE

کراچی: یاماھا (Yamaha) موٹرز پاکستان نے علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (AIT) میں روزگار کے مواقع کیلئے خصوصی جاب سیشن کا انعقاد کیا، جس میں ڈی اے ای الیکٹریکل اور الیکٹرانکس کے طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

کمپنی نے مختلف ٹیکنیکل پوزیشنز کے لیے انٹرویوز کیے، جن میں سولر پی وی، وی ایف ڈی سسٹم ٹیکنیشن، انڈسٹریل الیکٹریشن، الیکٹریکل انسٹرومنٹ اور پلانٹ اینڈ مینٹیننس شامل تھے۔ شیخ محمد علی (ایگزیکٹو HR)، سید فرحان الحسن (HR) اور محمد عامر (مینوفیکچرنگ انجینئرنگ مینیجر) پر مشتمل پینل نے طلبہ کی مہارت کا تفصیلی جائزہ لیا۔

 

متعدد مراحل کی جانچ کے بعد تین باصلاحیت طلبہ کو ملازمت کے لیے منتخب کیا گیا۔

 

پرنسپل AIT شاہد جمیل نے کہا کہ یاماھا موٹرز کی جانب سے اعتماد ادارے کے لیے بڑا اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ AIT ہمیشہ طلبہ کو انڈسٹری سے جوڑنے کے لیے ایسے مواقع فراہم کرتا رہے گا۔

 

کنوینر AIT سید محمد محسن کاظم نے شعبہ DIIL کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ طلبہ کی رہنمائی اور انڈسٹری لنکیجز بڑھانے میں DIIL کا کردار قابلِ تعریف ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ماہرہ خان نے اپنے پسندیدہ پاکستانی اداکاروں کے نام ظاہر کر دیے
Next Article دھرمیندر کے انتقال پر کپل شرما کا ردِعمل: یوں لگ رہا ہے جیسے دوسری بار باپ کھو دیا ہو
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

تعلیم

ایم ڈی کیٹ 2025 کے رول نمبر سلپس جاری ڈاؤن لوڈ کا طریقہ اور امتحان کے دن کے قواعد کا اعلان

By Naureen Farooq
Uncategorizedتعلیم

آئی ایس ٹی نے عالمی خلائی ہفتہ 2025 کے آغاز پر خلا کے لیے جذبے کو نئی جِلا بخشی

By Naureen Farooq
تازہ ترینتعلیم

کراچی یونیورسٹی: اساتذہ کا بقایا جات کی عدم ادائیگی پر سمسٹر امتحانات کا بائیکاٹ

By Haris Ali
تعلیم

امریکہ نے طلبہ ویزوں کی نئی اپائنٹمنٹس پر پابندی لگا دی

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?