MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان میں ساڑھے 6 لاکھ بچے معمول کے حفاظتی ٹیکوں سے محروم ہیں، پی ایم اے

Last updated: جولائی 17, 2026 9:50 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان میں 6 لاکھ 51 ہزار بچے معمول کے حفاظتی ٹیکوں سے مکمل طور پر محروم ہیں۔

‎پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے مطابق حفاظتی ٹیکہ جات کے نظام میں کمزوریاں بچوں کی جانوں کیلئے بڑا خطرہ بن چکی ہیں، ویکسین سے محروم بچوں کی تعداد بڑھنے سے قابل انسداد بیماریوں کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے۔

‎پی ایم اے کے مطابق ای پی آئی پروگرام کے فنڈز کا مکمل آڈٹ اور بدعنوانی کا احتساب کیا جائے، 6 لاکھ 51 ہزار زیرو ڈوز بچوں کی فوری نشاندہی کرکے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں۔

‎پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق معمول کے حفاظتی ٹیکہ جات کو قومی سلامتی کی ترجیح قرار دیا جائے، فرنٹ لائن طبی عملے کو بروقت تنخواہیں، تربیت اور تحفظ فراہم کیا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں 79 ادویات اور سرنجز کے نمونے غیر معیاری اور جعلی قرار
Next Article اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

نوجوانوں میں تیزی سے عام ہونے والے عارضے انزائٹی کے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت

By Neha Ashraf
Health

ادویات کتنی قیمت میں فروخت ہو رہی ہیں؟ جاننے کے لیے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

By Neha Ashraf
Health

شہر قائد میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کی تاریخ کا اعلان

By Neha Ashraf
Health

امریکا میں 2025 کے دوران اموات کی شرح میں 4.6 فیصد کمی، فلو سے اموات میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?