MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

فلپائن میں 7.5 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری عوام کو ہوشیار رہنے کی ہدایت

Last updated: اکتوبر 10, 2025 1:03 شام
Anoosha Malik
Share
SHARE

فلپائن میں شدید زلزلہ، سونامی کا خطرہ — شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

فلپائن میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد حکام نے شہریوں کو ہوشیار رہنے اور محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ زلزلے کے بعد آفٹر شاکس (مزید جھٹکوں) کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ ساحلی علاقوں میں ممکنہ سونامی کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.8 ریکارڈ کی گئی، جس کے جھٹکے مختلف شہروں میں محسوس کیے گئے۔ کئی علاقوں میں عمارتوں میں دراڑیں پڑنے اور بجلی منقطع ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں، تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

ریسکیو ٹیموں کو الرٹ کر دیا گیا ہے اور حکومت نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں سے گریز کریں اور صرف سرکاری ہدایات پر عمل کریں۔ ماہرین کے مطابق آئندہ چند گھنٹوں میں مزید جھٹکے محسوس کیے جا سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 13 اکتوبر سے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کے آغاز کا اعلان
Next Article لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ، ایئر کوالٹی انڈیکس 170 سے تجاوز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026

You Might Also Like

فینکس اسپیشیز پروجیکٹ: معدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کے لیے فنڈز کا اعلان
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

فینکس اسپیشیز پروجیکٹ: معدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کے لیے فنڈز کا اعلان

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

ناسا نے پراسرار خلائی شے کی تصدیق کر دی  جو کسی معروف دمدار ستارے یا سیارچے جیسی نہیں

By Wajeeha Batool
نئی فوسل تحقیق نے بریکیوسورس کے بارے میں اہم نئے راز آشکار کر دیے
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

نئی فوسل تحقیق نے بریکیوسورس کے بارے میں اہم نئے راز آشکار کر دیے

By Haris Ali
موسمیاتی نوآبادیات: پاکستان قیمت کیوں چکاتا ہے؟
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

موسمیاتی نوآبادیات: پاکستان قیمت کیوں چکاتا ہے؟

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?