MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

دواسازی صنعت میں نئی سرمایہ کاری کا آغاز، 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ

Last updated: اکتوبر 11, 2025 9:24 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ہیلتھ سیکٹر میں نئی سرمایہ کاری کے آغاز میں بڑی پیش رفت، 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

‎چینی و جرمن دواساز کمپنیوں کے سربراہان کی وفاقی وزیر صحت سے ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان میں مقامی ادویات سازی، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور برآمدات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

‎جرمن دواساز کمپنی نے پاکستان میں ذیابیطس کے علاج سے متعلق جاری منصوبوں پر وزیر صحت کو بریفنگ دی، جرمن کمپنی نے پاکستان کے ہیلتھ سیکٹر سے طویل المدتی وابستگی کا اعادہ کیا۔

‎چینی دواساز کمپنی پاکستان سے تحقیقی تعاون بڑھائے گی، چینی کمپنی کی پاکستان میں جدید پیداواری سہولت قائم کرنے کی منصوبہ بندی بارے منسٹر کو آگاہ کیا۔

‎چینی دواساز کمپنیوں کے نمائندوں نے پاکستان کے ساتھ تحقیقی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق ہوا، منصوبے کے مطابق پری فِلڈ سرنجز، سیمی گلوٹائیڈ گولیاں اور GLP-1 انجیکشنز کی مقامی طور پر تیار کی جائے گی۔

‎10 ملین امریکی ڈالر کی ابتدائی سرمایہ کاری سے جدید دواساز مینوفیکچرنگ سہولت قائم ہوگی۔

‎مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اس ہدف کے حصول کے لیے ہم غیر ملکی سرمایہ کاری کو خوش آمدید کہتے ہیں، انہوں نے دونوں کمپنیوں کو مرحلہ وار سرمایہ کاری اور منصوبوں کے نفاذ کا تفصیلی روڈ میپ پیش کرنے کی دعوت دی۔

‎وزیر صحت نے کہا کہ حکومت پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تمام تر ممکنہ سہولیات کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے، یہ تعاون صرف سرمایہ کاری تک محدود نہیں رہے گا بلکہ روزگار کے مواقع اور برآمدی صلاحیت میں اضافے کا ذریعہ بھی بنے گا۔

‎مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان تمام متعلقہ ریگولیٹری تقاضوں کو بروقت یقینی بنائے گی، پاکستان کو درآمدی دواساز معیشت سے نکال کر ایک خود کفیل اور برآمدی دواساز معیشت میں تبدیل کرنا ہے۔

‎وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے مزید کہا کہ وزیراعظم کے وژن کے مطابق پاکستان میں ایکسپورٹ کو بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنا رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آزاد کشمیر میں 117 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
Next Article سیلینا گومز نے خفیہ ریہرسل ڈنر میں پہنے گئے نئے دلہن کے لباس سے سب کو حیران کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

لبنان کینسر سے متاثر ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا

By Neha Ashraf
Health

عالمی امدادی ادارے پولیو وائرس کے خاتمہ کیلئے پاکستان کے سنگ

By Neha Ashraf
Health

درد سے نجات کے لیے استعمال ہونے والی یہ 3 دوائیں نہ خریدیں! شہریوں کے لئے الرٹ جاری

By Neha Ashraf
کانگو میں ایبولا کا قہر: ہلاکتیں 1700 سے تجاوز کر گئیں، عالمی ادارہ صحت کی ویکسین ٹرائلز میں تیزی
Healthتازہ ترین

کانگو میں ایبولا کا قہر: ہلاکتیں 1700 سے تجاوز کر گئیں، عالمی ادارہ صحت کی ویکسین ٹرائلز میں تیزی

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?