MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی دھمیال میں پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب ملزم ہلاک

Last updated: اکتوبر 12, 2025 8:19 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی – دھمیال کے علاقے میں رات گئے پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلے میں ایک انتہائی مطلوب ملزم ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس حکام کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم ڈکیتی، قتل اور گاڑی چوری سمیت متعدد سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی تو ملزمان نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک ملزم مارا گیا۔

حکام کے مطابق مذکورہ ملزم کو گزشتہ روز برآمدگی کے لیے لے جاتے ہوئے اس کے ساتھیوں نے پولیس حراست سے فرار کرا دیا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد، لاہور میں اسکولز کے دوبارہ کھلنے پر غیر یقینی صورتحال برقرار
Next Article اورنگی ٹاؤن مقابلہ: بچوں کے سامنے باپ کو قتل کرنے والا ملزم پولیس فائرنگ میں ہلاک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کشمیر اسپورٹس کمپلیکس سے نیشنل گیمز کا سامان چوری، ایک ملزم گرفتار

By Hannan Khani
عدالت اور جرائم

کراچی: ملیر کورٹ کے قریب جنرل اسٹور میں ڈکیتی، مسلح ڈاکو نقدی اور سامان لے اڑے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

روس کے حملوں میں یوکرین میں پانچ ہلاک، کیف کا ساراتوف آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں شاپنگ مالز اور سپر اسٹورز سے چوری کرنے والا ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?