MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

پشاور میں افسوسناک واقعہ، شوہر نے بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

Last updated: اکتوبر 13, 2025 5:40 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

پشاور – خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور دو کمسن بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ چمکنی کی حدود میں مسلم سٹی کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ملزم فضل حیدر ولد شیر غنی نے اپنی بیوی اور بیٹیوں میرحا اور منتہا پر فائرنگ کی اور بعدازاں خود پر گولی چلا لی۔

پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پولیس نے متوفی کے بھائی شیر اکرم کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے، اور واقعے کے محرکات جاننے کے لیے مختلف پہلوؤں سے جامع تحقیقات جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امیر بالاج قتل کیس میں بڑی پیش رفت، لاہور کی سیشن کورٹ نے گوگی بٹ کی ضمانت منسوخ کردی
Next Article ڈی کیو پی نے تعلیم اور صحت کے شعبوں کی نجکاری کی مخالفت کی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لائف سیونگ ادویات کی قیمتوں کا تعین: حکومت رواں ماہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی
لائف سیونگ ادویات کی قیمتوں کا تعین: حکومت رواں ماہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی
Health تازہ ترین
اگست 16, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا ملک گیر دھرنوں کا اعلان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا ملک گیر دھرنوں کا اعلان
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور میں سونا چوری کیس کا ڈراپ سین، بڑی بھابی ہی واردات کی ماسٹر مائنڈ نکلی۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں دو مبینہ پولیس مقابلے، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

By Jaweria Ahmed
کراچی میں مبینہ کوکین نیٹ ورک: پولیس کا دعویٰ، انمول عرف پنکی مستقل ملازم نہیں رکھتی تھی
عدالت اور جرائم

کراچی میں مبینہ کوکین نیٹ ورک: پولیس کا دعویٰ، انمول عرف پنکی مستقل ملازم نہیں رکھتی تھی

By Yamna Shahid
کوئٹہ سول ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک؛ متاثرہ ڈاکٹر کو ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کرنے کے انتظامات مکمل
عدالت اور جرائم

کوئٹہ سول ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک؛ متاثرہ ڈاکٹر کو ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کرنے کے انتظامات مکمل

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?