MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

نیتن یاہو نے ’غزہ امن معاہدہ دستخط تقریب‘ میں شرکت کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی

Last updated: اکتوبر 16, 2025 2:09 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

شرم الشیخ: مصر میں ہونے والی غزہ امن معاہدے کی دستخطی تقریب میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی غیر موجودگی نے سب کو حیران کر دیا۔ اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے معاہدے پر دستخط کیے۔

ایک طرف اسرائیلی حکومت غزہ میں جنگ بندی کو اپنی کامیابی قرار دے رہی ہے، جبکہ دوسری جانب وزیراعظم نیتن یاہو کی تقریب سے غیر حاضری نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے جان بوجھ کر خود کو دستخطی تقریب سے علیحدہ رکھا۔ رپورٹ کے مطابق ان کی غیر موجودگی کی ایک بڑی وجہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس اور ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات سے گریز تھی۔

دوسری جانب ترک میڈیا نے دعویٰ کیا کہ اگر نیتن یاہو تقریب میں شریک ہوتے تو ترک صدر رجب طیب اردوان اجلاس میں شرکت نہ کرتے۔

ترک ذرائع کے مطابق اردوان کا طیارہ شرم الشیخ ایئرپورٹ پر اترنے ہی والا تھا کہ اچانک دوبارہ فضا میں بلند ہوگیا۔ مصری حکام کو پیغام دیا گیا کہ اگر نیتن یاہو اجلاس میں شریک ہوئے تو ترک وفد واپس روانہ ہو جائے گا۔

تاہم جب یہ تصدیق ہوئی کہ اسرائیلی وزیراعظم تقریب میں موجود نہیں ہوں گے، تو ترک صدر کا طیارہ ایئرپورٹ پر اترا اور وہ اجلاس میں شریک ہوئے۔

شرم الشیخ میں ہونے والا غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن اور علاقائی استحکام کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ امن معاہدے پر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ، ڈونلڈ ٹرمپ
Next Article ڈاکٹروں کی حاضری یقینی بنانے کیلئے اسپتالوں میں اے آئی کیمرے نصب کیے ہیں، وزیر صحت بلوچستان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی پیش قدمی، پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا
تازہ ترینسیاست

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی پیش قدمی، پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا

By Ayesha Masood
صوبائی خودمختاری کی خلاف ورزی؛ سینیٹ کمیٹی کا وفاق میں قائم غیر آئینی وزارتیں ختم کرنے کا مطالبہ
سیاست

صوبائی خودمختاری کی خلاف ورزی؛ سینیٹ کمیٹی کا وفاق میں قائم غیر آئینی وزارتیں ختم کرنے کا مطالبہ

By Yamna Shahid
جمائما گولڈ اسمتھ کا عمران خان کے معاملے پر برطانوی حکومت سے مداخلت کا مطالبہ
سیاست

جمائما گولڈ اسمتھ کا عمران خان کے معاملے پر برطانوی حکومت سے مداخلت کا مطالبہ

By Yamna Shahid
سیاست

چین کی سب سے بڑی فوجی پریڈ، وزیرِاعظم شہباز شریف سمیت 26 عالمی رہنماؤں کی شرکت

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?