MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کینسر مریضوں کا سگریٹ نوشی ترک کرنا زندگی میں اضافے کا سبب

Last updated: اکتوبر 19, 2025 9:33 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کینسر کے مریض اگر تشخیص کے بعد سگریٹ نوشی ترک کردیں تو ان کی زندگی میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

‎واشنگٹن یونیورسٹی کے سائٹمین کینسر سینٹر نے 13 ہزار سے زائد مریضوں پر جون تا دسمبر 2018ء کے دوران تحقیق کی ہے۔

‎ریسرچ کے نتائج کے مطابق سیگریٹ چھوڑنے والے مریضوں کی زندگی میں اوسطاً 1 سال سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

‎سینئر محقق ڈاکٹر لی شوئن چن نے کہا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کرنے کےلیے کبھی بھی دیر نہیں ہوتی ہے، کوئی بھی شخص اتنا بیمار نہیں ہوتا کہ وہ تمباکو نوشی چھوڑ نہ سکے۔

‎ماہرین کے مطابق سگریٹ نوشی ترک کرنے سے مریضوں کی بقاء کے امکانات دگنے ہوجاتے ہیں، اگر کینسر آخری مرحلے میں ہو تب بھی یہ ہوسکتا ہے۔

‎محققین کے مطابق سگریٹ نوشی چھوڑنا کینسر کے علاج کا لازمی حصہ سمجھا جاتا ہے، بلکہ یہ اقدام سرجری، کیموتھراپی اور ریڈی ایشن کے بعد مرض کے علاج کا چوتھا ستون مانا جاتا ہے۔

‎ماہرین کے مطابق 20 فیصد مریضوں نے علاج کے 6 ماہ میں سگریٹ چھوڑ دی جبکہ ٹریٹمنٹ کے دوران تمباکو نوشی جاری رکھنے والوں میں موت کا خطرہ دو گنا ہوجاتا ہے۔

‎محقق ڈاکٹر اسٹیون ٹو ہماسی نے کہا ہے کہ کینسر کے مریض کا سگریٹ نوشی ترک کرنا یا طرز زندگی بدل دینا بھی کیموتھراپی کے مقابلے میں موت کے خطرے کو کم کردیتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پولیس کی بروقت کارروائی، بنوں میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، تین دہشتگرد ہلاک
Next Article اسٹیتھو اسکوپ میں 200 سال بعد تبدیلی، اے آئی سے منسلک کرنے پر کام شروع
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سابقہ 17 برسوں میں تالاب کی سطح اتنی نیچے کبھی نہیں دیکھی: مقامی مکینوں میں تشویش
سابقہ 17 برسوں میں تالاب کی سطح اتنی نیچے کبھی نہیں دیکھی: مقامی مکینوں میں تشویش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
بورڈز نے ایچ ایس سی پارٹ ٹو پری انجینئرنگ 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
بورڈز نے ایچ ایس سی پارٹ ٹو پری انجینئرنگ 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
تازہ ترین تعلیم
اگست 17, 2026
تین سو سالہ قدیم شاہ بلوط: بقا کے لیے نئی حفاظتی تدابیر کا آغاز
تین سو سالہ قدیم شاہ بلوط: بقا کے لیے نئی حفاظتی تدابیر کا آغاز
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اٹلی کے ماؤنٹ ایٹنا پر آسمانی بجلی گرنے سے امریکی کوہ پیما ہلاک
اٹلی کے ماؤنٹ ایٹنا پر آسمانی بجلی گرنے سے امریکی کوہ پیما ہلاک
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
'ایمنیشیا اسٹیلر' میلویئر: جعلی گٹ ہب صفحات کے ذریعے میک او ایس صارفین کا ڈیٹا چوری
‘ایمنیشیا اسٹیلر’ میلویئر: جعلی گٹ ہب صفحات کے ذریعے میک او ایس صارفین کا ڈیٹا چوری
Cyber Security تازہ ترین
اگست 17, 2026
عمران خان کے طبی معائنے میں تاخیر پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل
عمران خان کے طبی معائنے میں تاخیر پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

سال 2025 کی آخری ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح

By Neha Ashraf
Health

سروائیکل کینسر مہم کے خلاف جاری منفی پروپیگنڈا ختم کرنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

کراچی: جناح اسپتال میں اینٹی بائیوٹک سمیت اہم ادویات کا بحران

By Neha Ashraf
کل کی بہتر صحت کے لیے آج کی دیکھ بھال: لڑکیوں میں ذاتی صفائی کیوں ضروری ہے؟
Health

کل کی بہتر صحت کے لیے آج کی دیکھ بھال: لڑکیوں میں ذاتی صفائی کیوں ضروری ہے؟

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?