MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

صدر آصف زرداری کی دیوالی پر ہندو برادری کو مبارکباد

Last updated: اکتوبر 20, 2025 4:01 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے دیوالی کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ہندو برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ دیوالی روشنی کے اندھیرے پر، اور نیکی کے بدی پر غلبے کی علامت ہے۔ یہ دن امن، رواداری، ہمدردی اور ہم آہنگی جیسے اعلیٰ اور آفاقی انسانی اقدار کی یاد دہانی کراتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موجود تمام اقلیتیں ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، اور ریاست اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔

صدر نے امید ظاہر کی کہ دیوالی کا یہ مبارک موقع محبت، بھائی چارے، باہمی احترام اور قومی یکجہتی کو مزید فروغ دینے کا باعث بنے گا۔ انہوں نے دعا کی کہ یہ تہوار تمام شہریوں کے لیے خوشیاں، روشنی اور امن کا پیغام لے کر آئے۔

صدر زرداری نے ایک مرتبہ پھر ہندو برادری کو دیوالی کی خوشیوں پر نیک تمناؤں کے ساتھ مبارکباد پیش کی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article موسمِ سرما کی آمد، وائرل انفیکشن کے خطرات سے کیسے بچا جائے؟
Next Article کراچی میں مردہ مرغیوں کا گوشت فاسٹ فوڈ اور بریانی سینٹرز کو سپلائی ہونے کا انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

مذہبی

اکال تخت کا جرمنی کے گردوارے کو مذہبی رسومات پر عائد پابندی ختم کرنے کا حکم

By Wajeeha Batool
مذہبی

حج کی تیاریاں: سعودی اسکاؤٹس نے منیٰ میں سروے شروع کر دیا

By Wajeeha Batool
مذہبی

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ — 65 ہزار مساجد کے اماموں کے لیے ماہانہ وظیفہ مقرر کرنے کا اعلان

By Anoosha Malik
مذہبی

حج درخواستوں کی وصولی میں ایک روز کی توسیع،7 ہزار نشستیں باقی

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?