MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں جعلی بریگیڈیئر گرفتار، ریلویز پولیس کی بڑی کارروائی

Last updated: اکتوبر 20, 2025 10:21 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور – ریلویز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو آرمی کا بریگیڈیئر ظاہر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ریلویز پولیس کے مطابق ملزم بہادر علی سرکاری دفاتر کو فون کرکے آرمی آفیسر بن کر فراڈ اور بلیک میلنگ کرتا تھا۔

ترجمان نے بتایا کہ فروری میں ملزم نے ایس پی ورکشاپس کے دفتر فون کرکے خود کو حاضر سروس بریگیڈیئر ظاہر کیا اور مغلپورہ کے صوفی شوکت قادری سے رابطہ کروانے کی درخواست کی۔ رابطہ ہونے پر ملزم نے صوفی شوکت پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کا جھوٹا الزام لگا کر ایک لاکھ روپے بھتہ طلب کیا۔

ملزم نے مزید دعویٰ کیا کہ مدرسے کے وضوخانے کے قریب دہشت گردی سے متعلق موبائل سمز موجود ہیں۔ تفتیش میں انکشاف ہوا کہ یہ سب جعلی کہانی تھی اور ملزم نے فرضی نام سے مدرسہ انتظامیہ کو بلیک میل کیا۔

ریلویز پولیس نے فروری میں ٹیلیگراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی۔ ایس پی کی ہدایت پر انسپکٹر راشد شاہ زمان اور ایس ایچ او لیاقت علی پر مشتمل ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے جعلی بریگیڈیئر بہادر علی کو گرفتار کرلیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاک افغان بارڈر اگلے 24 سے 48 گھنٹے میں کھلنے کا امکان
Next Article کامیاع پنجابی نے خاموشی توڑ دی، “Me No Pause Me Play” دنیا کی پہلی فلم جو مینوپاز پر روشنی ڈالتی ہے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

حماس نے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا کردیے، درجنوں فلسطینی قیدی غزہ پہنچ گئے

By Jaweria Ahmed
کراچی: اذان کی والدہ نے اغوا کو ’ڈرامہ‘ قرار دینے کے الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: اذان کی والدہ نے اغوا کو ’ڈرامہ‘ قرار دینے کے الزامات مسترد کر دیے

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: پولیس مقابلے میں چار خطرناک ڈاکو ہلاک، دو فرار

By Jaweria Ahmed
کویت میں گاڑی چوری کرنے والا بدنام زمانہ چور گرفتار؛ کلینک کے باہر اسٹارٹ چھوڑی گئی کار غائب کرنے کا اعتراف
عدالت اور جرائم

کویت میں گاڑی چوری کرنے والا بدنام زمانہ چور گرفتار؛ کلینک کے باہر اسٹارٹ چھوڑی گئی کار غائب کرنے کا اعتراف

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?