MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری کی ہدایت پر خواتین قیدیوں کے لیے بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار

Last updated: اکتوبر 22, 2025 3:55 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیرِ جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری کی خصوصی ہدایات پر خواتین جیل کراچی میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد خواتین قیدیوں اور جیل اسٹاف کو بریسٹ کینسر سے بچاؤ، احتیاطی تدابیر اور علاج کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔

‎ڈی آئی جی جیل خانہ جات شیبہ شاہ نے کہا کہ وزیر علی حسن زرداری کی قیادت میں محکمہ جیل خانہ جات میں اصلاحی اور فلاحی اقدامات مسلسل جاری ہیں، تاکہ قیدیوں کو بہتر صحت، تعلیم اور بحالی کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔

‎آئی جی جیل خانہ جات فدا حسین مستوئی کی سربراہی میں صوبے بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی فلاح و بہبود، صحت اور تربیتی پروگرام تیزی سے جاری ہیں۔

‎سیمینار ہِمّل فارماسیوٹیکلز پرائیویٹ لمیٹڈ کے تعاون سے منعقد کیا گیا، جس میں ماہرین نے خواتین قیدیوں کو کینسر کی ابتدائی علامات، بروقت تشخیص اور علاج کی اہمیت سے آگاہ کیا۔

‎خواتین قیدیوں نے اس سیمینار کو امید کی نئی کرن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات نہ صرف ان کے شعور میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ خود اعتمادی کو بھی مضبوط بناتے ہیں۔

‎محکمہ جیل خانہ جات سندھ نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا ہے کہ انسانی ہمدردی اور قیدیوں کی فلاح و بحالی کے لیے اس کے اقدامات حقیقی اصلاح کی سمت میں اہم پیش رفت ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں ڈینگی و ملیریا ٹیسٹس کی فیس کم کر دی گئی
Next Article کرکٹر عامر جمال کی نومولود بیٹی انتقال کرگئیں۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

باقاعدہ ماؤتھ واش کا استعمال بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے، تحقیق میں انکشاف

By Neha Ashraf
Health

سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض تیزی سے پھیلنے لگے، ایک دن میں 33 ہزار مریض رپورٹ

By Neha Ashraf
انسانی، حیوانی اور ماحولیاتی صحت کا ربط: طفیلی بیماریوں کے خاتمے کے لیے ون ہیلتھ نظام کو مضبوط بنانے کی ضرورت
Health

انسانی، حیوانی اور ماحولیاتی صحت کا ربط: طفیلی بیماریوں کے خاتمے کے لیے ون ہیلتھ نظام کو مضبوط بنانے کی ضرورت

By Misbah Jogyat
Health

انسدادِ پولیو مہم: 3 کروڑ 89 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?