MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی، 83 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد، منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام

Last updated: اکتوبر 22, 2025 10:04 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے سامان سے بھاری مالیت میں غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی، منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق دورانِ چیکنگ ایک مسافر کے دستی سامان کو مشکوک قرار دے کر تفصیلی اسکیننگ کی گئی، جس کے دوران مختلف ممالک کی کرنسی برآمد ہوئی جس کی مالیت پاکستانی 83 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

برآمد شدہ رقم میں امریکی ڈالر، سعودی ریال، ملائیشین رنگٹ سمیت دیگر کرنسیاں شامل ہیں۔ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ کرنسی کے ساتھ پاکستان کسٹمز کے حوالے کر دیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کے ساحلی علاقے ابراہیم حیدری میں مچھلی کے بیوپاریوں اور گاڑیوں سے لوٹ مار کے واقعات میں اضافہ
Next Article نیٹ فلکس کا نیا قدم: تخلیقی دنیا میں مصنوعی ذہانت کا داخلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
pakistan
جولائی 1, 2026
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
Lifestyle
جولائی 1, 2026
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
World
جولائی 1, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
ٹرمپ نے کرپٹو منصوبوں سے 1.4 ارب ڈالر سے زائد آمدن ظاہر کر دی
ٹرمپ نے کرپٹو منصوبوں سے 1.4 ارب ڈالر سے زائد آمدن ظاہر کر دی
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
راولپنڈی میں قوتِ سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار؛ پولیس کی فوری کارروائی
راولپنڈی میں قوتِ سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار؛ پولیس کی فوری کارروائی
عدالت اور جرائم
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

پانچ پولیس اہلکار شہید، خیبر پختونخوا میں مختلف دہشتگرد حملوں میں آٹھ زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: رتہ امرال میں 17 سالہ نوجوان سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں گھریلو جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھانے سے دو بہنیں جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

"ملیر کنٹ میں مالک سے 80 لاکھ بھتہ مانگنے والا ڈرائیور گرفتار”

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?