MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کاروبار اور تجارت

مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

Last updated: نومبر 22, 2026 4:32 شام
Misbah Jogyat
Share
مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
SHARE

مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے خریداروں کو کچھ ریلیف ملا ہے۔

بلین مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 76 ہزار 336 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار ایک روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 22 ہزار 647 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 35 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 538 ڈالر فی اونس پر آگئی۔

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت میں بھی 108 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 4 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پرتگال کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےپرتگال کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےپرتگال کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے پرتگال کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
Next Article پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد حصے بند پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد حصے بند
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
محسن نقوی کی ٹی وی پر بار بار تنقید کرنے والے وزیر پر کڑی تنقید، کاروباری برادری کا دفاع
pakistan سیاست کاروبار اور تجارت
نومبر 22, 2026
وزیراعظم شہباز شریف 30 نومبر سے روس کا سرکاری دورہ کریں گے، صدر پیوٹن سے ملاقات متوقع
international
نومبر 22, 2026
قصور میں زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق، بیٹی سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج
عدالت اور جرائم
نومبر 22, 2026
ایم کیو ایم پاکستان کا ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ
ایم کیو ایم پاکستان کا ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ
سیاست
نومبر 22, 2026
پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد حصے بند
پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد حصے بند
موسمیات و ماحولیات
نومبر 22, 2026
پرتگال کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےپرتگال کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےپرتگال کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
پرتگال کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
سیاست
نومبر 22, 2026

You Might Also Like

این ویڈیا کا پرسنل کمپیوٹرز کے لیے اگلی نسل کا اے آئی چِپ 'آر ٹی ایکس اسپارک' متعارف؛ جینسین ہوانگ نے اے آئی سے نوکریاں ختم ہونے کے خدشات کو 'سراسر بکواس' قرار دے دیا
کاروبار اور تجارت

این ویڈیا کا پرسنل کمپیوٹرز کے لیے اگلی نسل کا اے آئی چِپ ‘آر ٹی ایکس اسپارک’ متعارف؛ جینسین ہوانگ نے اے آئی سے نوکریاں ختم ہونے کے خدشات کو ‘سراسر بکواس’ قرار دے دیا

By Yamna Shahid
کے پی ٹی ٹرمینلز پر اسٹوریج ریلیف کا اعلان، برآمدکنندگان کے بوجھ میں کمی کی کوشش
کاروبار اور تجارت

کے پی ٹی ٹرمینلز پر اسٹوریج ریلیف کا اعلان، برآمدکنندگان کے بوجھ میں کمی کی کوشش

By Mabruka Khan
امریکا ایران امن معاہدے کی امید پر تیل کی قیمتوں میں کمی
تازہ ترینکاروبار اور تجارت

امریکا ایران امن معاہدے کی امید پر تیل کی قیمتوں میں کمی

By Ayesha Masood
کراچی میں ٹریفک سگنلز کمپیوٹرائز کرنے اور رکشوں میں ڈیجیٹل میٹر لگانے کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت

کراچی میں ٹریفک سگنلز کمپیوٹرائز کرنے اور رکشوں میں ڈیجیٹل میٹر لگانے کا فیصلہ

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?