MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کاروبار اور تجارت

کراچی میں ٹریفک سگنلز کمپیوٹرائز کرنے اور رکشوں میں ڈیجیٹل میٹر لگانے کا فیصلہ

Last updated: اگست 6, 2026 6:54 شام
Yamna Shahid
Share
کراچی میں ٹریفک سگنلز کمپیوٹرائز کرنے اور رکشوں میں ڈیجیٹل میٹر لگانے کا فیصلہ
کراچی میں ٹریفک سگنلز کمپیوٹرائز کرنے اور رکشوں میں ڈیجیٹل میٹر لگانے کا فیصلہ
SHARE

کراچی، 6 اگست 2026: کراچی انتظامیہ نے شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات میں بہتری کے لیے ٹریفک سگنلز کو کمپیوٹرائز کرنے اور رکشوں میں ڈیجیٹل میٹر نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلے کراچی کمشنر حسن نقوی کی زیر صدارت ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) بورڈ کے اہم اجلاس میں کیے گئے۔

اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ شہر میں ٹریفک سگنلز کو کمپیوٹرائز کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد ٹریفک جام اور رش کو کم کرکے ٹریفک کی روانی بہتر بنانا ہے۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں شہر کے پانچ اہم ٹریفک سگنلز کو جدید نظام سے منسلک کیا جائے گا، جبکہ ابتدائی طور پر پی آئی ڈی سی، سندھ کلب اور آواری ٹاورز کے سگنلز پر یہ نظام نصب کیا جائے گا۔

کمشنر کراچی حسن نقوی نے اجلاس کو بتایا کہ شہر کے 16 غیر فعال ٹریفک سگنلز میں سے 12 کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔

آر ٹی اے بورڈ نے رکشوں میں ڈیجیٹل میٹرز کی تنصیب کی بھی باقاعدہ منظوری دے دی۔ اس اقدام کا مقصد مسافروں سے کرائے کی وصولی میں شفافیت یقینی بنانا اور شہریوں کو بہتر سفری سہولت فراہم کرنا ہے۔

اجلاس میں کمشنر نے آر ٹی اے کو شہریوں کی سفری ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے بس روٹس شروع کرنے کی بھی ہدایت کی۔ ان روٹس کا مقصد پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو بہتر بنانا اور شہریوں کو درپیش سفری مشکلات میں کمی لانا ہے۔

کراچی انتظامیہ کے مطابق یہ اقدامات شہر میں ٹریفک مینجمنٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید اور مؤثر بنانے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 12 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 12 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
Next Article پی ایم ایل این کی نازک اکثریت: پی پی پی کی حمایت کے خاتمے کا سیاسی حساب کتاب پی ایم ایل این کی نازک اکثریت: پی پی پی کی حمایت کے خاتمے کا سیاسی حساب کتاب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

نیپرا کی کراچی میں دوسرے بجلی فراہم کنندہ کو لائسنس کی منظوری، کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم
تازہ ترینکاروبار اور تجارت

نیپرا کی کراچی میں دوسرے بجلی فراہم کنندہ کو لائسنس کی منظوری، کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم

By Haris Ali
آئی ایم ایف نے صوبوں پر بجٹ 2026-27 میں مزید 400 ارب روپے سے زائد محصولات بڑھانے پر زور دے دیا
کاروبار اور تجارت

آئی ایم ایف نے صوبوں پر بجٹ 2026-27 میں مزید 400 ارب روپے سے زائد محصولات بڑھانے پر زور دے دیا

By Mabruka Khan
حکومت نے ہفتہ وار تیل قیمتوں کے تعین کا نظام برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا
کاروبار اور تجارت

حکومت نے ہفتہ وار تیل قیمتوں کے تعین کا نظام برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا

By Mabruka Khan
پاور سیکٹر میں بڑی تبدیلی؛ نیپرا نے پہلی بار ایک نجی کمپنی کو بجلی کی تقسیم اور فراہمی کے دوہری لائسنس جاری کر دیے
کاروبار اور تجارت

پاور سیکٹر میں بڑی تبدیلی؛ نیپرا نے پہلی بار ایک نجی کمپنی کو بجلی کی تقسیم اور فراہمی کے دوہری لائسنس جاری کر دیے

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?