MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پرتگال کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

Last updated: نومبر 22, 2026 4:31 شام
Misbah Jogyat
Share
پرتگال کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےپرتگال کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےپرتگال کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
پرتگال کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
SHARE

پرتگال کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور پاؤلو رانجل دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

پاؤلو رانجل پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایڈیشنل سیکریٹری یورپ، سفیر عائشہ علی نے ان کا استقبال کیا۔

دورے کے دوران پرتگالی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ اہم ملاقات اور وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے، جبکہ پاکستانی قیادت سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔

اس دورے کا ایک اہم حصہ پاکستان پرتگال بزنس فورم ہوگا، جہاں دونوں ممالک کے کاروباری نمائندے تجارت، سرمایہ کاری اور مشترکہ کاروباری منصوبوں کے مواقع تلاش کریں گے۔

مذاکرات میں زراعت، قابلِ تجدید توانائی، ادویہ سازی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیکسٹائل کے شعبوں میں تعاون پر بھی بات ہوگی۔

یہ دورہ پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی تعلقات کے 77 سال مکمل ہونے کے موقع پر ہو رہا ہے_

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم شہباز شریف 30 نومبر سے روس کا دورہ کریں گے
Next Article مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
محسن نقوی کی ٹی وی پر بار بار تنقید کرنے والے وزیر پر کڑی تنقید، کاروباری برادری کا دفاع
pakistan سیاست کاروبار اور تجارت
نومبر 22, 2026
وزیراعظم شہباز شریف 30 نومبر سے روس کا سرکاری دورہ کریں گے، صدر پیوٹن سے ملاقات متوقع
international
نومبر 22, 2026
قصور میں زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق، بیٹی سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج
عدالت اور جرائم
نومبر 22, 2026
ایم کیو ایم پاکستان کا ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ
ایم کیو ایم پاکستان کا ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ
سیاست
نومبر 22, 2026
پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد حصے بند
پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد حصے بند
موسمیات و ماحولیات
نومبر 22, 2026
مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
کاروبار اور تجارت
نومبر 22, 2026

You Might Also Like

سیاست

معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی اور جمہوری حق ہے: صدر و وزیراعظم

By Hafeez Alam Ghazi
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان: دو طرفہ تعلقات میں نئی پیش رفت
تازہ ترینسیاست

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان: دو طرفہ تعلقات میں نئی پیش رفت

By Haris Ali
سیاست

بجٹ 2025-26 میں توانائی کے شعبے کی سبسڈی میں 13 فیصد کمی

By Hannan Khani
سیاست

مارکۂ حق کے تناظر میں خواجہ آصف کی وارننگ، پاکستان نے مستقبل کی کسی بھی غلطی کے سخت جواب کا عندیہ دے دیا

By Aqil Rahman
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?