MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

ثانیہ سعید کا صائمہ قریشی کے متنازع بیان پر دو ٹوک ردعمل

Last updated: اکتوبر 24, 2025 4:29 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے اداکارہ صائمہ قریشی کے اس بیان پر ردعمل دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ "عورتوں کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی۔”

ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ سعید نے مسکراتے ہوئے کہا، "صائمہ قریشی کی اپنی کمائی میں تو خوب برکت ہے، شاید انہیں خود نظر نہیں آتی۔”

انہوں نے مزید کہا، "اگر عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی تو پھر مردوں کے پیسے کہاں چلے جاتے ہیں؟ بہت سے مرد اسٹاک ایکسچینج میں لگا کر سب کچھ گنوا دیتے ہیں، تو کیا ان کے پیسوں میں برکت ہے؟”

ثانیہ سعید نے صائمہ قریشی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ "ایک محنتی اور باوقار خاتون ہیں جنہوں نے اپنا کاروبار کامیابی سے چلایا اور بچوں کی بہترین تربیت کی — یہی تو اصل برکت ہے۔”

اداکارہ نے مزید کہا کہ اگر کسی عورت کو لگتا ہے کہ اس کی کمائی میں برکت نہیں تو "ممکن ہے مسئلہ پیسوں کا نہیں بلکہ ساتھ کا ہو۔”

انہوں نے اس حقیقت کی طرف بھی اشارہ کیا کہ "کئی عورتوں کے شوہر ان کی کمائی پر قبضہ کر لیتے ہیں یا ان پر ظلم کرتے ہیں، ایسے میں وہ خواتین کیسے محسوس کریں کہ ان کے پیسوں میں برکت ہے؟”

یاد رہے کہ صائمہ قریشی اس سے قبل کئی انٹرویوز میں یہ بیان دے چکی ہیں کہ "عورتوں کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی،” جس پر متعدد سینئر اداکاراؤں نے ان پر تنقید کی تھی۔ بعدازاں صائمہ قریشی نے وضاحت بھی پیش کی تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہیلتھ سیکٹر میں ایکسپورٹ بڑھانا ہماری اولین ترجیح ہے: مصطفیٰ کمال
Next Article ہنگو میں دو دھماکوں سے ایس پی سمیت تین اہلکار شہید
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

امریکا میں علی ظفر کو ’کلچرل آئیکون ایوارڈ‘ سے نوازا گیا

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

فلم ساز نبیل قریشی کا فہد مصطفیٰ پر مزاحیہ تبصرہ، ببرک شاہ کی تنقید کے بعد گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

بوبی دیول کا انکشاف: "میں 14 سال کی عمر تک والدین کے کمرے میں سوتا تھا، اندھیرے میں نیند نہیں آتی”

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلم ویلکم ٹو پنجاب نے باکو فلم فیسٹیول میں بہترین آڈینس ایوارڈ جیت لیا

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?