MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

سہراب گوٹھ میں گھر میں گھس کر فائرنگ، افغان شہری قتل، پولیس نے ذاتی دشمنی کا شبہ ظاہر کردیا

Last updated: اکتوبر 27, 2025 10:51 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: سہراب گوٹھ کے علاقے الاصف اسکوائر قیوم آباد کالونی قبرستان کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ پیر کی صبح پیش آیا جب دو مسلح ملزمان گھر کے دروازے پر دستک دینے کے بعد اندر داخل ہوئے اور فائرنگ کرکے گھر میں سوئے ہوئے شخص کو ہلاک کردیا، ملزمان فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل پر فرار ہوگئے۔

ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مقتول کی لاش قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں اس کی شناخت 25 سالہ زرین خان ولد نور احمد کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق مقتول افغان شہری اور پیشے کے لحاظ سے قصاب تھا۔

ایس ایچ او سہراب گوٹھ ممتاز مروت نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پمز اسپتال میں سینئر ڈاکٹر کا زیر تربیت ڈاکٹر پر بدترین تشدد، مقدمہ کے لیے درخواست جمع
Next Article اداروں پر اعتماد میں کمی، امریکی بائبل کی طرف دوبارہ متوجہ ہونے لگے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، کم از کم 47 افراد ہلاک
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، کم از کم 47 افراد ہلاک
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
نواز شریف کا سیاسی کشیدگی میں کمی پر زور، مخالفت کو دشمنی میں نہ بدلنے کا مشورہ
نواز شریف کا سیاسی کشیدگی میں کمی پر زور، مخالفت کو دشمنی میں نہ بدلنے کا مشورہ
تازہ ترین سیاست
اگست 15, 2026
آزاد کشمیر انتخابات: باغ میں دوبارہ پولنگ کے بعد پی پی پی اور ن لیگ کی برتری برقرار
آزاد کشمیر انتخابات: باغ میں دوبارہ پولنگ کے بعد پی پی پی اور ن لیگ کی برتری برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 15, 2026
جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
تازہ ترین سیاست
اگست 15, 2026
ہائلینڈز کے تاریک آسمانوں کو محفوظ بنانے کے لیے نئی پالیسی تیار
ہائلینڈز کے تاریک آسمانوں کو محفوظ بنانے کے لیے نئی پالیسی تیار
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
کورنش سارڈینز: پینگوئنز کی خوراک میں مقامی مچھلی کی واپسی
کورنش سارڈینز: پینگوئنز کی خوراک میں مقامی مچھلی کی واپسی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سندھ پریزنز اینڈ کریکشن سروس میں 47 افسران و اہلکاروں کی ترقی، میرٹ اور شفافیت کا عملی ثبوت

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں خواتین کے موبائل فون ہیک کرنے والا ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

نارتھ کراچی ناگن چورنگی میں اہلسنت والجماعت کے دو کارکن فائرنگ سے جاں بحق، دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ایس آئی یو کا بغدادی تھانے پر چھاپہ، تفتیشی سب انسپکٹر حراست میں

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?