MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اہور میں سی سی ڈی پولیس کے چار مبینہ مقابلے، 6 ملزمان ہلاک

Last updated: اکتوبر 28, 2025 9:13 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: سی سی ڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں چار مبینہ مقابلے ہوئے جن میں 6 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقابلے نشتر کالونی، گرین ٹاؤن، ہربنس پورہ اور رنگ روڈ کے قریب پیش آئے۔ ہلاک ملزمان سنگین جرائم میں ملوث تھے۔

پولیس کے مطابق گرین ٹاؤن میں زیرِ حراست ملزم علی اسد کو نشاندہی کے لیے لے جایا گیا تو اس کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ کے تبادلے میں علی اسد اپنے ہی ساتھیوں کی گولی سے زخمی ہوا اور دورانِ اسپتال منتقلی دم توڑ گیا۔

نشتر کالونی کے قریب سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن ٹیم نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں دو ملزمان، ولی داد اور محسن، ہلاک جبکہ ان کے چار ساتھی فرار ہوگئے۔

رنگ روڈ کے قریب سی سی ڈی سول لائنز ٹیم نے ملزمان کو شہریوں سے لوٹ مار کرتے دیکھا۔ پولیس کو دیکھ کر ملزمان نے فائرنگ کر دی جس پر جوابی کارروائی میں دو ملزمان قیصر عرف ڈی سی اور رضا مارے گئے جبکہ دو فرار ہوگئے۔

ہربنس پورہ ریلوے پھاٹک کے قریب بھی مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، جس میں ملزم انس زخمی ہوا اور بعد ازاں اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تمام ہلاک ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں سنگین نوعیت کے مقدمات درج تھے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے جبکہ فرار ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔


Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سہیل آفریدی نے بانی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر عدالت جانے کا اعلان
Next Article ڈکی بھائی پر کروڑوں کی رشوت کے سنگین الزامات، مداحوں کا وضاحت کا مطالبہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں فیک نیوز پھیلانے والے 3 افراد گرفتار — این سی سی آئی اے کی کارروائی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون سے زیادتی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

By Jaweria Ahmed
کراچی میں 90 لاکھ کی ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ گرفتار؛ 10 سال پرانے وفادار ملازم کی مخبری کا انکشاف، لوٹی رقم کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بھی سامنے آ گئیں
عدالت اور جرائم

کراچی میں 90 لاکھ کی ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ گرفتار؛ 10 سال پرانے وفادار ملازم کی مخبری کا انکشاف، لوٹی رقم کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بھی سامنے آ گئیں

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?