MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین بچوں کا باپ آن لائن موٹرسائیکل رائیڈر جاں بحق

Last updated: اکتوبر 31, 2025 9:15 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: ناظم آباد کے قریب ناگن چورنگی پر فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں تین بچوں کا باپ اور آن لائن موٹرسائیکل رائیڈر ڈاکوؤں کی گولیوں کا نشانہ بن گیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 55 سالہ محمد اسماعیل ولد محمد عیسیٰ موقع پر جاں بحق ہوگئے، جبکہ 17 سالہ راہگیر سہیل ولد عبدالرشید زخمی ہوا۔ لاش اور زخمی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ایس ایچ او نیو کراچی کا کہنا ہے کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے نامعلوم وجوہات پر فائرنگ کی، مقتول کے پیٹ میں دو گولیاں لگیں۔ تاہم عینی شاہدین کے مطابق واقعہ موبائل فون چھیننے کی کوشش کے دوران پیش آیا۔

عینی شاہد گداگر اور تسبیح فروش نے بتایا کہ ملزمان نے مقتول سے موبائل فون چھینا، تاہم اسماعیل نے مزاحمت کی اور موبائل واپس لینے کی کوشش کی جس پر ایک ملزم نے فائرنگ کردی۔ ملزمان نے چھ گولیاں چلائیں اور موقع سے فرار ہوگئے۔

مقتول کے بیٹے حارث کے مطابق اسماعیل پہلے واٹر پمپ کے قریب جوتوں کی دکان چلاتے تھے، مگر کاروباری نقصان کے بعد آن لائن موٹرسائیکل رائیڈنگ کا کام شروع کیا تھا۔ واقعے کے وقت وہ سواری کا انتظار کر رہے تھے۔

علاقہ مکینوں نے بتایا کہ اس علاقے میں روزانہ کئی وارداتیں ہوتی ہیں جبکہ پولیس کی موجودگی کے باوجود ملزمان بلاخوف کارروائیاں کرتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب نے اسکولوں کے بعد سرکاری کالجز کی آؤٹ سورسنگ شروع کردی، اساتذہ کا شدید احتجاج
Next Article کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے امریکی ڈالرز برآمد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے دو روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد، قاتلوں نے شناخت مٹانے کے لیے تیزاب کا استعمال کیا
عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے دو روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد، قاتلوں نے شناخت مٹانے کے لیے تیزاب کا استعمال کیا

By Yamna Shahid
جنسی ہراسانی کے الزامات؛ عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کی برطرفی کے لیے جمعہ کو ووٹنگ کا فیصلہ
عدالت اور جرائم

جنسی ہراسانی کے الزامات؛ عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کی برطرفی کے لیے جمعہ کو ووٹنگ کا فیصلہ

By Yamna Shahid
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: منشیات کیس کی مرکزی ملزمہ ‘پنکی’ بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش، سیکیورٹی پر سوالات

By Haris Ali
کول ٹوماس ایلن کون ہے؟ وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر فائرنگ کے مشتبہ شخص کے بارے میں اب تک کیا معلوم ہے
internationalعدالت اور جرائم

کول ٹوماس ایلن کون ہے؟ وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر فائرنگ کے مشتبہ شخص کے بارے میں اب تک کیا معلوم ہے

By Mabruka Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?