MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کسٹمز کی کارروائی، بلوچستان سے کراچی آنے والی بس سے 9 کلو چاندی اور 8 ہزار بھارتی ویاگرا گولیاں برآمد

Last updated: نومبر 1, 2025 9:39 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے موچکو چیک پوسٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے کراچی آنے والی مسافر بس کے ذریعے اسمگل شدہ اشیاء کی منتقلی کی کوشش ناکام بنا دی۔

کسٹمز حکام کے مطابق مسافر بس نمبر ایل ای ایس 5724 کی تلاشی کے دوران خفیہ خانوں سے 9 کلوگرام اسمگل شدہ چاندی اور مختلف برانڈز کی 8 ہزار بھارتی ویاگرا گولیاں برآمد ہوئیں۔

پاکستان کسٹمز کے ترجمان نے بتایا کہ برآمد شدہ چاندی، ویاگرا گولیوں اور مسافر بس کی مجموعی مالیت تقریباً 3 کروڑ 15 لاکھ روپے ہے۔ کسٹمز نے مقدمہ درج کرکے بس سمیت تمام برآمد شدہ اشیاء کو ضبط کرلیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کے علاقے مدینہ کالونی میں گھر سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش برآمد
Next Article کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں برطرف ملازم کی فائرنگ سے بریانی سینٹر کا مالک زخمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سپریم کورٹ نے کراچی کے بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس میں ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سپریم کورٹ نے کراچی کے بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس میں ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

تین افراد جاں بحق، چھ زخمی، ٹھٹھہ میں افسوسناک موٹر سائیکل حادثہ

By Jaweria Ahmed
سندھ ہائی کورٹ کا ڈی ایچ اے میں تشدد کا نشانہ بننے والے خاندان کو پولیس سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سندھ ہائی کورٹ کا ڈی ایچ اے میں تشدد کا نشانہ بننے والے خاندان کو پولیس سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کارروائیاں — 6 منشیات فروش گرفتار

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?