MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

فیصل آباد میں “چوہے والا استاد قمر” گرفتار — ویڈیو پر کارروائی کے بعد تنبیہ کر کے رہا

Last updated: نومبر 6, 2025 10:40 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

فیصل آباد: سوشل میڈیا پر چوہے اور نیولے کی لڑائی کروانے کی ویڈیو سے مشہور ہونے والے نوجوان استاد قمر کو پولیس نے گرفتار کر لیا تاہم وارننگ دینے کے بعد چھوڑ دیا گیا۔

پولیس کے مطابق استاد قمر نے شہرت حاصل کرنے کے لیے چوہے اور نیولے کی لڑائی کروائی تھی جس کی ویڈیو وائرل ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی، لیکن تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ویڈیو ڈیڑھ سال پرانی ہے۔

پوچھ گچھ کے دوران استاد قمر نے اپنے عمل پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب پولیس سے معافی مانگی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کسی جانور کو نقصان نہیں پہنچائے گا۔

ایک نئی ویڈیو بیان میں استاد قمر نے اعلان کیا کہ وہ چوہے پکڑنے کا کام چھوڑ چکے ہیں اور اپنے اہلِ خانہ کی خواہش پر دھاگے کی ایک فیکٹری میں ملازمت اختیار کر لی ہے۔ انہوں نے عوام سے درخواست کی کہ اب انہیں چوہے پکڑنے کے کام کے حوالے سے تنگ نہ کیا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خانیوال میں اندھے قتل کا معمہ حل — سوتیلے بیٹے نے باپ کو بیٹ کے وار سے قتل کیا، گرفتار
Next Article چلنے کے بعد سانس پھولنے کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ناتھا خان پل پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر، موٹرسائیکل سوار جاں بحق۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسرائیلی سرحد کے قریب حزب اللہ کے ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ، 6 لبنانی فوجی جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں بھتہ خوری اور اسٹریٹ کرائمز میں نمایاں کمی، 87 فیصد کیسز حل — سندھ پولیس رپورٹ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

برازیل میں بارود کے کارخانے میں دھماکہ، نو افراد ہلاک

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?